میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
سونے کی جگہ ہی نہیں ہے ناں، جب موسم اچھا تھا اور دھوپ بھی اچھی لگتی تھی تو چند ایک دفعہ دفتر سے کھسک کر گاڑی میں سیٹ لمبی کر کے ایک گھنٹے کی فرلو لگائی ہے۔ لیکن آجکل تو گاڑی دھوپ میں تنور بنی ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اچھا جی ہماری بلی اور ۔۔۔۔۔۔

جناب فیس کیا چیز ہے ہم تو آپ کو بونس بھی دے دیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top