نتائج تلاش

  1. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اور نگیدی رن آؤٹ۔ یوں اے بی نے "نیم بیٹ کیری" کر لیا۔
  2. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ کا مراسلہ معلوماتی محسوس ہوا۔
  3. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    پروٹیز کی برتری 130 تک پہنچ چکی۔
  4. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    فرق فقط تہوں کے موجود ہونے یا نہ ہونے کا ہے جی۔
  5. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    مہاراج جی آؤٹ۔ آخری وکٹ گرنے سے پہلے اے بی کو کینگروز پہ دھاوا بول دینا چاہئے۔
  6. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اے بی کمال است و بے مثال است۔ جنوبی افریقہ کی حالیہ ٹیم اور فارم کے لحاظ سے ان کے لئے اے بی کا وہی مقام ہے، جو ویسٹ انڈیز کے لئے چندرپال کا تھا۔
  7. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اے بی سے پہلے مہاراج نے دربار سجا لیا ہے۔ باؤنڈریاں قطار اندر قطار کورنش بجا لاتے ہوئے۔
  8. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ تو لطیفہ نہیں، حقیقت ہے جناب۔
  9. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    جی جی وہی۔ بقول شاعر چٹا کُکڑ بنیرے تے
  10. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اے بی اور فیلنڈر ابھی تک 78 کی شراکت جوڑ چکے۔
  11. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    جنوبی افریقہ کی برتری 62 رنز تک پہنچ گئی۔ اے بی 94 پہ ناٹ آؤٹ۔
  12. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اے بی اور فیلنڈر قیمتی رنز جوڑتے ہوئے۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سکرپٹ ایسا نہیں چاہے گا۔
  14. یاز

    پنجاب پولیس کا نیا یونیفارم کیسا ہونا چاہیے!

    بقول رئیسانی، پولیس پولیس ہوتی ہے، یونیفارم جو بھی ہو۔ ان پانچ میں سے ہم آپشن سی کو ترجیح دیں گے۔
  15. یاز

    تعارف کون ہوں میں؟

    خوش آمدید الف بھائی۔
  16. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یہ بذاتِ خود ایگریشن ہی ہے کہ اتنی سرعت سے معاملہ فیصل کر دیا۔
  17. یاز

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    جی جی کسی دور میں پاکستانی جیتا ہوا میچ ہارا کرتے تھے، تاہم اب وہ شروع سے ہی ہارنے کی راہ میں گامزن ہوتے ہیں۔
  18. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دریں اثناء کوئٹہ نے میچ جیت لیا۔
  19. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    جی تقریباً چھا ہی گئے۔ لیکن نون کی تہمت کہاں جائے۔
  20. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    وہ تو ٹھیک، لیکن حتمی فیصلہ تو سکرپٹ کرے گا یا نہیں؟
Top