نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    شاہد آفریدی کا چھکا۔ شاہد آفریدی آؤٹ۔
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بابر اعظم بھی آؤٹ۔ صرف ایک اوور کا کھیل باقی ہے۔
  3. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    16 اوورز میں 123 رنز۔ 160 سے اوپر کا سکور بننا چاہئے
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سیمنز بھی آؤٹ۔ 91 پہ دو۔
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    غنیمت ہے کہ یہ نہیں فرما دیا کہ ایچ ڈی کوالٹی میں رن بھی زیادہ بنتے ہیں۔
  6. یاز

    اسم تصغیر

    اور نادیدہ ہاتھ بھی ہاتھ ہی کہلاتا ہے۔۔۔۔ بلکہ ندیدہ ہاتھ بھی۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ایک بار پھر رنز کی برسات۔ سات اوورز میں چھیاسٹھ رنز ہو چکے۔
  8. یاز

    اسم تصغیر

    ہاتھ کی تصغیر کوئی نہیں ہے۔
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یہ بھی پاکستانی لیگ کا ہی کمال ہے کہ گماں یوں ہوتا ہے جیسے باؤنڈریز برس رہی ہیں، لیکن رن ریٹ چھ سے زیادہ نہیں ہوتا۔
  10. یاز

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    کمان سے نکلا تیر واپس نہیں آتا۔
  11. یاز

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    اگرچہ میں آپ سے کامل نظریاتی اتفاق رکھتا ہوں، تاہم آپ کے دلائل بتدریج مائل بہ پرمزاح ہوئے جا رہے ہیں۔
  12. یاز

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    اس کا کیا :thinking:؟
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    قلندر نے ٹاس جیت لیا۔۔۔۔ شکر ہے کچھ تو جیتے۔
  14. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    آج کے دن کا کھیل ختم۔ آسٹریلیا کی برتری 41 رنز۔
  15. یاز

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    پوری لڑی کو پرمزاح قرار دینے کی آپشن بھی ہونی چاہئے۔
  16. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    زبردست۔ کھانے کے طور طریقے پہ اس سے مفصل روشنی شاید ہی کسی نے سُٹی ہو۔
  17. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    عثمان خواجہ 71 پہ ناٹ آؤٹ۔ آسٹریلیا کی برتری 30 رنز ہو چکی، جبکہ چھ وکٹیں باقی ہیں۔
  18. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    خواجہ صاحب اور مچل مارش نے آسٹریلیا کو کچھ سہارا ضرور دیا ہے، تاہم ابھی میچ بچانے یا جیتنے کے لئے بہت کچھ کرنا ہو گا۔
  19. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    قوی امکان ہے کہ اس لیڈ کو وارنر اینڈ کو بآسانی پار لگا دے گی۔ جنوبی افریقہ کا اصل امتحان چوتھی اننگز میں متوقع۔
Top