نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اس لیگ کے معیار کے لحاظ سے یہ ایک اچھا ٹوٹل ہے۔ زلمی کو جیتنے کے لئے معجزہ وغیرہ دکھانا ہو گا۔
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آخری اوور بھی ٹھیک ہی جا رہا تھا کہ ڈومینی نے کچھ پیٹ ہی لیا۔
  3. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    وہاب ریاض نے اپنے آخری دو اوور بہت اچھے کروائے۔ دو اوورز میں فقط بارہ رنز دیئے اور آصف علی کی وکٹ بھی گرا لی۔
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آصف علی بھرپور فارم میں۔ چوتھا چھکا۔
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آخری دو اوورز میں 37 رنز بنیں تو 200 کا سکور ہو سکتا ہے۔
  6. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بولے تو؟ :thinking:
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آصف علی کا ایک اور چھکا۔
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    گزشتہ پانچ اوورز میں پچپن رنز بنائے گئے۔
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سترہ اوورز میں 149 رنز تین وکٹوں کے نقصان پر۔
  10. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اچانک بہت سے چھکے لگا لئے گئے۔
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    حسین طلعت کی بدولت رن ریٹ پھر بہتری کی جانب گامزن
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    رن ریٹ پی ایس ایلیت کی جانب مائل۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    لاہور پہلی دفعہ ناکام ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔ میچ ہارنے میں۔
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    جی جی، آپ ک مراسلہ پُر وکٹ، اوہ سوری پرمزاح ہے۔
  15. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سوری! زندگی نہیں، حماقتِ عظمٰی لکھنا تھا۔
Top