نتائج تلاش

  1. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    ایلکس ہیلز بھی آؤٹ۔ انگلینڈ کو مزید 47 رنز درکار ہیں۔
  2. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    بیئرسٹو ہٹ وکٹ أؤٹ۔ 155 پہ ایک۔
  3. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    اور سنچری مکمل۔ 58 گیندوں پہ شاندار سنچری مکمل کی، جس میں 6 چھکے اور 8 چوکے شامل ہیں۔
  4. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    انگلینڈ 19 اوورز میں 143 رنز۔ جونی بیئرسٹو 56 گیندوں پہ 95 رنز پر ناٹ آؤٹ
  5. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    کیویز ٹیم نے 224 کا ٹارگٹ دیا۔ جس کے جواب میں انگلینڈ بغیر کسی نقصان کے 135 رنز بنا چکا ہے۔
  6. یاز

    ختمِ نبوت:’فوج،عدلیہ اور بیوروکریسی میں جانے والوں سے بیانِ حلفی لیں‘

    تقریباً ویسا ہی جو 62 اور 63 پہ پورا اترنے کا چیک کرنے کے لئے ہو گا۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    گولف اور ریسلنگ کا بھی بتا دیں۔
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور پی ایس ایل کا ذکر تو بھول ہی گیا۔
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    چلیں جی، کل بہت سے میچ دیکھنا ہیں۔ پہلے ون ڈے، پھر ٹیسٹ میچ، پھر کوالیفائنگ راؤنڈ والے ون ڈیز، پھر نڈاہاس والا ٹی20۔
  10. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اس جیت کے ساتھ اسلام آباد ٹاپ پہ، جبکہ پشاور پانچویں نمبر پہ۔
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میرا خیال ہے کہ جواریوں کے علاوہ باقی سب تو مندے میں ہی جا رہا ہے۔ اور یہ مان لیجئے کہ پچز سے زیادہ کھلاڑیوں کا مسئلہ ہے۔
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بالآخر اننگز اختتام پذیر ہوئی۔ زلمی نے 26 رنز سے میچ ہار لیا۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    چھ چھکوں سے میچ ٹائی ہو سکتا ہے۔
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دریں اثناء محمد سمیع پٹنے پہ عملی لیکچر دیتے ہوئے۔
  15. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میچ میں شکست یقینی ہو چکنے کے بعد چھکے لگنا شروع۔
  16. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    وکٹوں کے سیلاب کے آگے بند باندھ دیا گیا ہے۔
  17. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    خدا خدا کرکے زلمی کا سینکڑہ مکمل۔
  18. یاز

    آج کی تصویر

    معلوماتی و پرمزاح و غمناک وغیرہ
  19. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اگر ایک ٹیم کی بیس وکٹ ہوتیں تو بخدا آج زلمی بیسوں گرانے پہ قادر دکھائی دے رہی ہے۔
Top