نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دل جگر گردے پھیھڑے وغیرہ کے مریض قلندرز کا میچ نہ دیکھیں۔
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آخری گیند پہ چوکا درکار
  3. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    رن آؤٹ۔۔۔۔۔ مزید سنسنی۔
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اب قلندرز جیتا ہی چاہتے ہیں۔
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آخری اوور میں سولہ رنز باقی۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    وکٹیں چھما چھم برس رہی ہیں اب۔ آخری پانچ گیندوں پہ تین وکٹیں۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دونوں سہیلوں (سہیلیوں نہیں) پہ دارومدار ہے اب۔
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سنسنی عروج پر۔ بادی النظر میں کنگز کا پلہ بھاری۔
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آج بھی نہایت نان پی ایس ایلوی میچ چل رہا ہے۔
  10. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    محمد عامر کا زاندار اوور۔ صرف چار رنز دیئے۔ اب تین اوور میں 33 رنز باقی۔
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آغا جی کی نصف سنچری مکمل۔
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    چار اوورز، سینتیس رنز۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    محمد عرفان بھی قلندرز کی جانب سے کھیل رہا ہے شاید۔
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اچھی خبر ہے۔ تاہم اب منت سماجت بھرے مختصر دوروں سے ایک قدم آگے بڑھنے کا وقت آتا لگ رہا تھا۔
  15. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اب چھ اوور میں ساٹھ رنز بنانا ہیں۔
  16. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میککلم کی آمد۔ میککلم قلندرز کو میچ جتوا سکتا ہے۔
Top