کچھ شراکت ہماری جانب سے بھی۔
سب سے پہلے ہمارے اپنے شہر گجرات اور مضافات
یہاں سے سب سے شاندار اور مشہور چیز کا ذکر تو پہلے ہو ہی چکا ہے، یعنی میاں جی کی دال کا۔ میاں جی کا ریسٹورنٹ (مقامی زبان میں ہوٹل) گجرات سے اندازاً 16، 17 کلومیٹر دور لالہ موسیٰ کے قریب واقع ہے۔
اس کے علاوہ لالہ موسیٰ ہی...