نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    رنز کی دیوی ملتان سے مکمل روٹھ چکی تھی، تاہم عماد بٹ نے وائیڈ کے 5 رنز دے کر ملتان کو آکسیجن بہم پہنچائی۔
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    صہیب مقصود بھی راہِ پویلین پہ۔
  3. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اداروں کے تقدس اور احترام پہ کوئی دوسری رائے نہیں ہے جناب۔
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    فہیم اشرف کا وکٹ میڈن اوور۔ سلطان جی کا 5 اوورز میں 20 سکور۔
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بے مثال اننگز کھیلنے کے بعد احمد شہزاد پویلین واپس۔ صرف دس گیندوں پہ 3 قیمتی رنز بنائے۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    احمد شہزاد مثالی سٹرائیک ریٹ سے کھیلتے ہوئے۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دوسرا بھی گیا۔ ایکشن سے بھرپور پہلا اوور۔
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ادارہ آپ کے غم میں برابر کا شریک ہے۔
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پرمزاح لیکن متفق وغیرہ۔ اسلام آباد کی امیدوں کا سہارا بھی احمد شہزاد ہی ہے۔
  10. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    مقابلہ، دلِ ناتواں،خوب۔۔ وغیرہ
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    مقررہ اوورز کے اختتام پر سکور 185 رنز۔
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    19 اوورز میں 172 رنز 4 آؤٹ۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عمر گل نے حسین طلعت کی وکٹ لی، پھر چوکا وغیرہ کھایا۔
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دریں اثناء آصف علی کے چھکے چوکے وغیرہ۔
  15. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    اچھا فیصلہ ہے۔ مِڈ رینج میں ہواوے اور اوپو سب سے بہتر چوائس ہیں۔
  16. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    حسین طلعت اب لاٹھی چارج کا بیڑہ اٹھاتے ہوئے۔
  17. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    ہمارے ایل جی G4 کو بھی چند ماہ قبل ایس ڈی ایس ہو گیا تھا۔ علامات و کیفیات تقریباً یہی تھیں۔ ایل جی کی یہ بیماری خاصی مشہور ہے۔
  18. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    16 اوورز میں 142۔ 190 کے قریب سکور بننا چاہئے۔
  19. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عمر گل نے ایلکس ہیلز کی وکٹ گرا لی۔ 126 پہ 3 آؤٹ۔
Top