نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    2 اوورز میں مزید 42 رنز بنانا ہیں۔
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ہمیں سب سے بڑا خدشہ یہ ہو چلا ہے کہ کہیں پی ایس ایل کی بنیاد پہ سمیع قومی ٹیم میں نہ منتخب ہو جائے۔
  3. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ابھی ایک اوور باقی ہے بٹ صاب کا بھی اور سمیع کا بھی۔
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    جی جی۔ آپ ہی نے تو کہا تھا کہ ملتان کے لئے مارچ کا مہینہ اہم ہے۔ وغیرہ وغیرہ
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عمر گل بھی دعوتِ شیراز اڑاتے ہوئے۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کچھ امید بندھ رہی ہے ملتانیوں کی۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پولارڈ کا چھکا ہائےپنجم و ششم۔
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ککڑی نے خود کو رن آؤٹ کر لیا۔
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    محمد سمیع کو بے تحاشا پیٹ لیا گیا ہے، تاہم منزل بہت دور و غیرممکن وغیرہ۔
  10. یاز

    آپ کے شہر کے پکوان

    بہاولپور شہر کی چند سوغاتیں کپتان کے پائے۔ شائیگن کی قلفی بابے کے چاول بلوچی مشترکہ ریسٹورنٹ کا روش اور نمکین گوشت وغیرہ ریلوے روڈ پہ بے شمار چکن سجیاں بہاولپور شہر میں اور دریائے ستلج کے نزدیک بہت سے اچھے ریسٹورنٹ ہیں۔ زیادہ تر کا کھانا بہت عمدہ ہے۔ ہم اپنی پسند کی ترتیب سے ان کا ذکر کئے...
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    چھٹا آؤٹ۔ تاہم پولارڈ تنخواہ حلال کرتے ہوئے۔
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ملتان کو کچھ جوش تو آیا ہے، تاہم کافی دیر ہو چکی شاید۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    شروع تو ہوئی تھی، لیکن پھر سی این جی پہ شفٹ ہو گئی شاید۔
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ملک جی بھی آؤٹ۔ 10 اوورز میں فقط 136 رنز ہی تو بنانے ہیں مزید۔
  15. یاز

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    احمد شہزاد کی پرفارمنس دیکھتے ہوئے یہ خدشہ ہو چلا ہے کہ کہیں سپریم کورٹ اس پہ بھی سو موٹو نوٹس نہ لے لے۔
  16. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بلاشبہ یہ ایک بے مثال کارکردگی ہے۔
Top