مراکش کی 25 سالہ خوبصورت ترین خاکروب
مراکش کے دارالحکومت رباط میں جھاڑو لگانے والی 25 سالہ ثناء معطاط نے خوبصورت ترین خاکروب کا اعزاز کا مقابلہ جیت لیا۔
خاتون خاکروب ثناء معطاط کو سڑکوں کی صفائی اور کچرا جمع کرنے جیسا محنت طلب کام اور گھریلوں ذمہ داریوں کا بار کبھی بھی اپنے ظاہری جمال اور جلد...