نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر ۔ سلیم کوثر

    بالکل خرم بھائی کو غلط فہمی ہو گئی ہے۔ سلیم کوثر حیات ہیں۔
  2. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر ۔ سلیم کوثر

    کیا ہوگیا آپ کو بھائی۔۔۔۔! سلیم کوثر ماشاءاللہ حیات ہیں۔
  3. محمداحمد

    مبارکباد قرۃ العین بھی چار ہزاری ہوگئیں

    ماشاءاللہ ! چار مہینے میں چار ہزار۔۔۔۔! آپ ذرا سی لیٹ ہوگئیں ورنہ شمشاد بھائی کو "ٹف ٹائم" دے سکتی تھیں۔۔۔! :) بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔
  4. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر ۔ سلیم کوثر

    ویسے ایک دفعہ مجھے بھی اُن کے ہاں جانے کی آفر ملی تھی لیکن میں اس دن مصروف تھا اور بعد میں ایسی نوبت نہیں آسکی۔ :(
  5. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر ۔ سلیم کوثر

    ملاقات نہ ہونے کا افسوس ہے۔ نانا سے یہاں کیا مراد ہے؟
  6. محمداحمد

    ہاہاہا۔۔۔ ! ٹھیک کہا بھائی آپ نے۔ :)

    ہاہاہا۔۔۔ ! ٹھیک کہا بھائی آپ نے۔ :)
  7. محمداحمد

    بلیک اوپس 2 ویڈیو گیم میں امریکہ کو پاکستان پر حملہ کرتے دکھایا گیا ہے۔

    آپ جسے 'محسن' کہہ رہے ہیں ۔ امریکی اسے 'ٹشو پیپر' سے زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔ ایک لحاظ سے وہ ٹھیک بھی ہیں کہ وہ ہر چیز کی قیمت ادا کرتے ہیں، آپ کے ہاں اگر وطن فروش مسلط ہیں تو ایسے میں اُن کا کیا قصور۔
  8. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ اس خرابے کی تاریخ کچھ بھی سہی، رات ڈھلنی تو ہے رُت بدلنی تو ہے ۔ سلیم کوثر

    غزل اس خرابے کی تاریخ کچھ بھی سہی، رات ڈھلنی تو ہے رُت بدلنی تو ہے خیمہء خاک سے روشنی کی سواری نکلنی تو ہے رُت بدلنی تو ہے کیا ہوا جو ہوائیں نہیں مہرباں، اک تغیّر پہ آباد ہے یہ جہاں بزم آغاز ہونے سے پہلے یہاں، شمع جلنی تو ہے رُت بدلنی تو ہے دامنِ دل ہو یا سایہ ء چشم و لب، دونوں بارش کی طرح...
  9. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر ۔ سلیم کوثر

    غزل دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر دیکھ اب وہ بھی اُتر آیا اداکاری پر میں نے دشمن کو جگایا تو بہت تھا لیکن احتجاجاً نہیں جاگا مری بیداری پر آدمی، آدمی کو کھائے چلا جاتا ہے کچھ تو تحقیق کرو اس نئی بیماری پر کبھی اِس جرم پہ سر کاٹ دئے جاتے تھے اب تو انعام دیا جاتا ہے غدّاری پر تیری...
  10. محمداحمد

    ابھی تاروں سے کھیلو، چاند کی کرنوں سے اٹھلاؤ ۔۔۔۔۔ ملے گی اُس کے چہرے کی سحر، آہستہ آہستہ ۔۔۔...

    ابھی تاروں سے کھیلو، چاند کی کرنوں سے اٹھلاؤ ۔۔۔۔۔ ملے گی اُس کے چہرے کی سحر، آہستہ آہستہ ۔۔۔ مصطفیٰ زیدی
  11. محمداحمد

    بلیک اوپس 2 ویڈیو گیم میں امریکہ کو پاکستان پر حملہ کرتے دکھایا گیا ہے۔

    پاکستان واقعی امریکہ کا سب سے بڑا حمایتی ہے لیکن یہ کس نے کہا کہ امریکہ بھی پاکستان کا حمایتی ہے۔
  12. محمداحمد

    عباس تابش دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مرجاتے ہیں - عباس تابش

    پاکستانیکا پر عباس تابش کا صفحہ دیکھیے۔
  13. محمداحمد

    ہم تو ابھی شاعری سیکھ رہے ہیں، سلیقہ تو بہت دور کی بات ہے۔ :)

    ہم تو ابھی شاعری سیکھ رہے ہیں، سلیقہ تو بہت دور کی بات ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    پھر ٹھیک ہے۔ :)

    پھر ٹھیک ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    کس نے کہا تھا ۔۔۔۔۔؟ :)

    کس نے کہا تھا ۔۔۔۔۔؟ :)
  16. محمداحمد

    عباس تابش دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مرجاتے ہیں - عباس تابش

    ٹیگ کا شکریہ خرم بھائی۔۔۔۔! یہ غزل میں نے کئی بار پڑھی ہے اور مجھے پسند بھی بہت ہے۔ اور خاص طور پر یہ شعر تو میرے پسندیدہ ترین اشعار میں سے ایک ہے۔ ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
  17. محمداحمد

    واقعی بہت خوبصورت غزل ہے۔

    واقعی بہت خوبصورت غزل ہے۔
  18. محمداحمد

    عباس تابش آخری بار کہیں بار ملے ہیں تجھ سے از عباس تابش

    واہ واہ واہ بہت ہی زبردست غزل ہے۔ پوری کی پوری لاجواب۔ خوش رہیے خرم بھائی بلکہ خوش و خرم رہیے۔ :)
  19. محمداحمد

    واہ۔۔۔۔۔! کیا ہی خوبصورت شعر ہے۔

    واہ۔۔۔۔۔! کیا ہی خوبصورت شعر ہے۔
Top