نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    اسے کہتے ہیں نظریہ ء ضرورت۔۔۔۔۔! آپ اُن میں ضم ہونا چاہتے ہیں تو اُن سا ہو جائیے۔ :)
  2. محمداحمد

    تعارف عباس حسینی کا تعارف

    خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  3. محمداحمد

    تعارف میں ہوں کون؟

    خوش آمدید حمزہ صاحب
  4. محمداحمد

    :)

    :)
  5. محمداحمد

    :) ویسے ہم تو یہ سمجھےتھے کہ شاعر صاحب بہت غصے میں ہیں اور کسی پاکستانی سیاستدان سے غائبانہ...

    :) ویسے ہم تو یہ سمجھےتھے کہ شاعر صاحب بہت غصے میں ہیں اور کسی پاکستانی سیاستدان سے غائبانہ مخاطب ہو کر یہ سب کہہ رہے ہیں۔
  6. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ توفیق بنا دل میں ٹھکانہ نہیں ملتا ۔ سلیم کوثر

    غزل توفیق بنا دل میں ٹھکانہ نہیں ملتا نقشے کی مدد سے یہ خزانہ نہیں ملتا پلکوں پہ سُلگتی ہوئی نیندوں کا دھواں ہے آنکھوں میں کوئی خواب سہانا نہیں ملتا ملتی ہی نہیں اُس کو ملاقات کی راہیں اور مجھ کو نہ ملنے کا بہانہ نہیں ملتا تم جانتے ہو وقت سے بنتی نہیں میری ضد کس لئے کرتے ہو کہا نا، نہیں...
  7. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ چاہا تو بہت کچھ تھا یہاں پر نہیں بدلا ۔ سلیم کوثر

    غزل چاہا تو بہت کچھ تھا یہاں پر نہیں بدلا تصویر بدلنے سے بھی منظر نہیں بدلا خوف آتا ہے اُمید ہی رستہ نہ بدل لے جب اتنی تباہی پہ بھی یہ گھر نہیں بدلا ممکن ہے کہ منزل کا تعین ہی غلط ہو اب تک تو مری راہ کا پتھر نہیں بدلا تاریخ تمھاری بھی گواہی کبھی دیتی نیزہ ہی بدل جاتا اگر سر نہیں بدلا...
  8. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ پرندے اُجڑے ہوئے آشیاں پہ بیٹھے ہوئے ۔ سلیم کوثر

    غزل پرندے اُجڑے ہوئے آشیاں پہ بیٹھے ہوئے زمیں کو دیکھتے ہیں آسماں پہ بیٹھے ہوئے وہ خوابِ امن دکھایا گیا کہ خوش ہیں بہت ہم اپنے عہد کے آتش فشاں پہ بیٹھے ہوئے مژہ سے قطرہء خوں کی طرح ٹپکتے ہیں ستارے کشتی ء آبِ روں پہ بیٹھے ہوئے زمانہ جن کے تجسس میں سرگراں ہے وہ لوگ ہوئے ہیں سنگ ترے آستاں...
  9. محمداحمد

    تم بھلا کیا نئی منزل کی بشارت دو گے ۔۔۔۔ تم تو رستہ نہیں دیتے ہمیں چلنے کے لئے ۔۔۔ سلیم کوثر

    تم بھلا کیا نئی منزل کی بشارت دو گے ۔۔۔۔ تم تو رستہ نہیں دیتے ہمیں چلنے کے لئے ۔۔۔ سلیم کوثر
  10. محمداحمد

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    واقعی بہت ہی خوشی کی خبر ہے کہ تاج نستعلیق جیسا خوبصورت فونٹ ریلیز ہو گیا ہے۔ میری طرف سے بھی جناب شاکر القادری صاحب اور تاج نستعلیق کی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔ جزاک اللہ۔
  11. محمداحمد

    مختلف ملکوں کی مختلف بسیں

    یہ شعر تو ہم نے پہلے نہیں سنا البتہ بات سمجھ آگئی۔ :)
  12. محمداحمد

    اتنی گرمی

    ارے انیس بھیا آپ کہاں 2007 میں گھسے ہوئے ہیں۔ اور سردیوں کے موسم میں یہ گرمیوں کی پراڈکٹ کیوں نکال لی۔ :p
  13. محمداحمد

    مختلف ملکوں کی مختلف بسیں

    ایک ہمارا ہی بس نہیں چلتا ورنہ دنیا بھر کی بسیں چل رہی ہیں :D
  14. محمداحمد

    مزاحیہ تصاویر

    واہ ۔۔۔۔! اسے کہتے ہیں کھیلیں گے نہ کسی اور کو کھیلنے دیں گے۔ :p
  15. محمداحمد

    شام سے پہلے آنا ۔۔۔۔ دھوپ ساری ڈھل رہی ہو ۔۔۔ پھول سارے کھل رہے ہوں ۔۔۔۔ موسم سارے لے آنا۔۔۔۔!

    شام سے پہلے آنا ۔۔۔۔ دھوپ ساری ڈھل رہی ہو ۔۔۔ پھول سارے کھل رہے ہوں ۔۔۔۔ موسم سارے لے آنا۔۔۔۔!
Top