کلیم صاحب سے ہماری بڑی گہری دوستی ہے۔اُن سے جو محبت اور شفقت ہمیں ملی وہ آج کے دور میں شاذ ہی ملتی ہے۔ پائتھون کے اس آن لائن کورس کے سلسلے میں بھی ہماری کافی ملاقاتیں رہیں جو ہر طرح سے لاجواب رہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ سے بہت مدد ملی۔ ہمارے ایک اور دوست ریاض بھی ہمارے ساتھ شریک رہے لیکن وہ بہ...