اردو محفل کو قومی، مذہبی، یا مسلکی اکھاڑہ بنانے سے گریز فرمائیں۔ آپ کو اپنا درست طریقہ بتانے سے کوئی نہیں روکتا لیکن دوسروں کو غلط ثابت کرنے میں جو توانائی صرف کریں گے اس کو کسی تعمیری کام کے لیے بچا رکھیں تو خوب ہوگا۔ عموماً ایسی ابحاث گالم گلوچ اور تلخیوں کی نہج پر جا پہنچتی ہیں اور مذہب بیزار...
مرد حضرات بخوبی انجام "دے سکتے" ہیں نہیں بلکہ "دیتے" ہیں۔ بیشتر ریستورانوں اور دعوتوں کے باورچی مرد حضرات ہی ہوتے ہیں۔ ہاں ہند و پاک کے گھریلو کچن میں عموماً خواتین کی حکمرانی ضرور ہوتی ہے لیکن ہر معاشرے کے لیے یہ بات درست نہیں ہے۔ :) :) :)
کل شام ہم ایک مہربان خاتون جنھیں ہم ماتا جی کہتے ہیں، ان کے ساتھ واٹر فرنٹ گئے تھے، واپسی میں انھوں نے ایک چرچ کے باہر سے یہ پھول توڑ کر دیے۔ :) :) :)
یہ کیمپس میں پھولوں سے لدے ایک پیڑ کے نیچے کا منظر۔ :) :) :)
ڈیفوڈلس کی قطار۔ :) :) :)
شگفتہ بٹیا کی بھتیجی کو ان کی پھپھو کی شاباشیاں پہنچ جائیں گی۔ نیز دیکھتے ہیں کہ ان چیزوں کی تصاویر حاصل کی جا سکتی ہیں تو وہ بھی فراہم کرا دی جائیں گی، ان شاء اللہ! :) :) :)