عذر کا کیا ہے وہ تو تب بھی کچھ نہ کچھ پیدا ہو ہی جاتا اگر ہم اسی روز جواب دینے آ سکے ہوتے۔ دشمنوں کے لیے نیک مشورہ: عقلمندی کا تقاضا یہ ہے کہ دھمکی سے قبل ہی نا دہندہ دھمکیوں سے ڈر جائیں! :) :) :)
ہم نے کل بگ رپورٹ کرنے کا سوچا تھا، لیکن کل تک ہمیں اس سی سی ایم پی فیچر کا علم نہیں تھا بلکہ ہم اسے کسی قسم کی کرننگ تصور کر رہے تھے۔ البتہ دائیں جانب خلا والی تھیوری اس وقت بھی ذہن میں تھی۔ پچھلے کچھ عرصہ سے ہمیں لینکس مشین میں یہ مسئلہ درپیش ہے کہ ایڈیٹر میں کچھ لکھتے ہوئے کرسر پوزیشن "کہیں...
امید بٹیا، اور نہیں تو کیا، اس میں کس کو شک ہے بھلا؟ :) :) :)
آپ فرمائیں تو دشمنوں کے غبارے کی تمام ہوا نکال دی جائے۔ :) :) :)
اس لڑی سے تو واقعی کوئی دلچسپی نہیں لیکن بٹیا کے بلانے پر ہمارے لیے محفل کا کوئی بھی گوشہ تنگ نہیں قبلہ۔ :) :) :)
اور نہیں تو کیا، اب بتائیں کہ دشمنوں کو کیا سزا دی...
:) :) :)
:) :) :)
الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اس ویک اینڈ ڈھیر سارا کام ہے نمٹانے کو اس لیے سوچ رہے ہیں آفس چلے جائیں۔ ویسے اتنا عرصہ تبسم بٹیا کہاں گم رہیں؟ :) :) :)
الحمد للہ بالکل بخیر ہیں مشدد ض والے حضّووور :) :) :)
سعادت بھائی، بے حد شکریہ۔ آپ کی فراہم کردہ معلومات کی روشنی میں ہم محفل کا اسٹائل شیٹ تبدیل کر دیتے ہیں تاکہ یہ مسئلہ جاتا رہے۔ :) :) :)
کروم میں دائیں جانب سطر کی ابتدا میں جو خلا نمودار ہوتا ہے اس حوالے سے ہماری ایک تھیوری ہے، وہ یہ کہ اس سی سی ایم پی فیچر کے بغیر سطر کی چوڑائی کیلکیولیٹ ہوتی...
اطلاعاً عرض ہے کہ ہم نے اس کورس کے ابتدائی پانچ موڈیولز کے تمام لیکچرز کی ویڈیوز (تقریباً ایک ہی سانس میں) دیکھ لی ہیں۔ روبی اور ریلس کی ابتدائی نوعیت کی معلومات کے ساتھ ساتھ اس میں کسی بھی پروگرامنگ زبان سے مطلق ویب آرکیٹیکچر اور حالیہ ویب ایپلیکیشن ڈیولپمنٹ ٹرینڈز پر جو معلومات فراہم کرائی گئی...