پروگرام حتمی ہو تو مزید تفصیل سے آگاہ کر دیجیے گا تاکہ ہم اپنی موجودگی یقینی بنانے کی کوشش کریں۔ اگر آپ نارفاک نیول بیس کی طرف آ رہے ہیں تو پاس ہی ہوں گے۔ :) :) :)
زمرد کا خواب کہانی جیہ بٹیا نے شائع نہیں کی بلکہ اردو ویب ڈیجیٹیل لائبریری کے دیگر اراکین نے اس پر کام کیا ہے۔ :) :) :)
لائبریری کی سائٹ پر اس کتاب کے لیے کام کرنے والے لائبریری اراکین کا حوالہ کچھ یوں موجود ہے:
اسکیننگ: سیدہ شگفتہ
ٹائپنگ: مقدس
پروف ریڈنگ: فہیم، اعجاز عبید
فارمیٹنگ: مقدس
کور...
آپ دوسری لڑیوں میں اس بات کا اعلان کرنے کے بجائے ویب سائٹس پر تبصرے زمرے میں ایک علیحدہ لڑی میں اعلان کر دیں۔ اور پبلک فورم پر ای میل پتہ شائع کرنے سے گریز کریں۔ :) :) :)
ہم نے کئی ساری متحرک تصاویر بنا رکھی ہیں، اب ان کو شامل کرنا موضوع کے مطابق ہوگا یا امیج مینیپلیشن کی ذیل میں آئے گا۔ خیر ان میں سے ایک تو ابھی شامل کیے دیتے ہیں باقی پھر دیکھیں گے۔ :) :) :)
تجویز عمدہ ہے اور اس بابت پہلے سوچا بھی جا چکا ہے کہ بچوں کے لیے ایک علیحدہ زمرہ ہو اور بچوں کو اسی تک محدود رکھا جائے جہاں رنگ برنگی تھیم، بڑے حروف، اور بچوں کے لیے دیگر موزوں ماحول فراہم کرایا جائے۔ :) :) :)
گل و گلشن والی قسط ہمارے یہاں کے موسم کے اعتبار سے تھوڑا پہلے ہو گئی تھی کیوں کہ پھول کھلنا اب شروع ہوئے ہیں۔ خیر اگلی تھیم کے بارے میں کچھ سوچتے ہیں۔ ماہی بٹیا آپ کے ذہن میں کوئی تھیم ہے؟ :) :) :)
:) :) :)
اولڈ ڈومینین یونیورسٹی کیمپس میں موجود گرین ہاؤس آرکڈ کا دورہ۔ :) :) :)
مصنوعی شبنم پاشی :) :) :)
کیڑے کھانے والے پودے :) :) :)
اور یہ آم کا بور :) :) :)
آج ہم اپنے کیمپس کے ارکڈ گئے تھے، وہاں کئی ساری تصاویر بنائیں اور ایک فوٹو اسفئیر بھی۔ :) :) :)
یہاں اپنے حصے کی تصاویر پہلے ہی شریک کر چکے ہیں اس لیے اپنا ہاتھ روک کر رکھا ہے۔ :) :) :)