اس کی مینٹیننس کا وقت نہیں مل رہا۔ :) :) :)
ویسے آپ نے ایک دفعہ ایک فونٹ بنایا تھا، محفل اور اردو ویب کے لوگو کے لیے، ہمیں وہ فونٹ فائل نہیں مل رہی ہے کہیں، جانے کہاں احتیاط سے رکھ کر بھول گئے ہیں۔ آپ کے ڈراپ باکس کا ربط موجود ہے لیکن وہاں وہ فائل نہیں ہے۔ :) :) :)
بد دیانتی کی بات یہ ہے کہ صرف آدھا سچ بتایا گیا ہے۔ جب موصوف یہاں آئے تھے تو ہم شہر سے بھاگے نہیں تھے بلکہ ایک ماہ کے بعد ہندوستان سے لوٹ رہے تھے اور چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے کہ ہم راستے میں ہیں، آج رک جائیں تو ملاقات ہو جائے گی۔ :) :) :)
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ اس دوران کئی اہم باتیں ہوئیں ان میں سے ایک تو یہ ہے کہ ہماری مقدس مسکان پری کو رب کریم کی جانب سے ایک پیارے سے ننھے شہزادے کا تحفہ ملا۔ :) :) :)