ہمارے ایک کولیگ ہیں، پی ایچ ڈی کے ساتھ ساتھ وہ جاب بھی کرتے ہیں۔ آفس میں پچھلے دنوں ان کا کام ہوتا تھا لوگوں کو نوکری سے فارغ کرنا، کیوں کہ ان کے ادارے میں خرچ کم کرنے کی کوشش جاری تھی۔ وہ کہتے تھے کہ ہم آفس میں گھستے تھے تو سبھی کے چہرے ہراساں نظر آتے تھے کہ "اب خدا جانے کس کی باری ہے!" لہٰذا...