جی ترجمہ نہیں،انگریزی ناموں کو لکھیں تو وہ اسے اردو میں ٹرانسلٹریٹ کردے۔یہ تو ترجمہ نہ ہوا نا!
یعنی رومن لکھیں اور وہ اردو لکھتا جائے۔
گوگل کی کوئی سروس ہے شاید۔۔۔
اس بابت کچھ کام ہوا تھا، کم از کم منصوبہ بندی کی حد تک۔ ویسے گوگل اسکرپٹ کنورٹر کی مدد سے یہ کام بہت سہل تھا لیکن اب وہ سروس دستیاب نہیں۔السلام علیکم!
کیا کوئی ایسا اطلاقیہ بن سکتا ہے جس کے ذریعہ لاطینی الفاظ کو اردو میں ٹرانسلٹریٹ کیا جاسکے؟؟ مثلا:
Pakistan سے پاکستان
Indiana سے انڈیانا
کہاں کام ہوا تھا؟ کوئی لنک؟؟ اگر اب ہوجائے کام تو بڑا کام ہوگااس بابت کچھ کام ہوا تھا، کم از کم منصوبہ بندی کی حد تک۔ ویسے گوگل اسکرپٹ کنورٹر کی مدد سے یہ کام بہت سہل تھا لیکن اب وہ سروس دستیاب نہیں۔
یہ اب آن لائن کے علاوہ ونڈوز ایپلیکیشن اور اینڈرائڈ ایپ کے طور پر بھی دستیاب ہے۔
یہ لائیو ٹائپنگ پر لفظاً لفظاً کام کرتا ہے، کاپی پیسٹ کردہ مواد پر نہیں۔یہ اب آن لائن کے علاوہ ونڈوز ایپلیکیشن اور اینڈرائڈ ایپ کے طور پر بھی دستیاب ہے۔
جی یہی پرابلم ہم کو بھی درپیش ہےیہ لائیو ٹائپنگ پر لفظاً لفظاً کام کرتا ہے، کاپی پیسٹ کردہ مواد پر نہیں۔
میں ٹرائی کرتا ہوں
ارے بس یہی چاہیے تھا سعود بھائی بس اس میں کچھ تبدیلیاں کرسکتے ہیں؟؟
سارا کوڈ اسی ایچ ڈی ایم ایک فائل میں موجود ہے، آپ اسے محفوظ کر کے جو تبدیلی چاہیں کر لیں۔ اس کے کام کرنے کے لیے انٹرنیٹ ہونا لازم ہے۔ اس میں بہتری کے کچھ منصوبے ذہن میں تھے لیکن ان پر کام کرنے کا موقع نہیں مل سکا۔ارے بس یہی چاہیے تھا سعود بھائی بس اس میں کچھ تبدیلیاں کرسکتے ہیں؟؟
یہ فائل کہاں ہے؟ ویسے مجھے جو تبدیلی درکار ہے وہ شاید میں نہیں کرپاؤں۔سارا کوڈ اسی ایچ ڈی ایم ایک فائل میں موجود ہے، آپ اسے محفوظ کر کے جو تبدیلی چاہیں کر لیں۔ اس کے کام کرنے کے لیے انٹرنیٹ ہونا لازم ہے۔ اس میں بہتری کے کچھ منصوبے ذہن میں تھے لیکن ان پر کام کرنے کا موقع نہیں مل سکا۔
یہ اطلاقیہ فری فارم ٹیکسٹ ٹرانسلٹریشن کے لیے بنایا گیا تھا۔ آپ کو کسی مخصوص انداز کے ٹیکسٹ کے لیے یہ ٹول درکار ہے تو فارمیٹنگ میں تبدیلی ممکن ہے۔ لیکن کس چیز کا ترجمہ ہو اور کیا ٹرانسلٹریٹ ہو اس پر کنٹرول سہل نہیں، اس کے لیے لوکل ڈیٹا درکار ہوگا۔ یہ ٹول در اصل گوگل ان پٹ ٹول کی مدد سے کام کرتا ہے، بس ہم یہ کرتے ہیں کہ تمام الفاظ کو یکے بعد دیگرے گوگل سے پوچھ کر تبدیل کر دیتے ہیں۔ گوگل ہر لفظ کے ایک سے زائد ممکن ٹرانسلٹریشن فراہم کرتا ہے اور ہم ان میں سے اولین کو منتخب کر لیتے ہیں۔ جہاں گوگل کا ٹرانسلٹریٹ انجن کام نہیں کرتا وہاں یہ بھی کام نہیں کرے گا۔یہ فائل کہاں ہے؟ ویسے مجھے جو تبدیلی درکار ہے وہ شاید میں نہیں کرپاؤں۔
مجھے یہ تبدیلی کرنا ہے کہ ممالک کے نام تبدیل نہ ہوں ترجمہ ہوں، جیسے انڈیا کے بجائے بھارت وغیرہ۔
دوسری تبدیلی جو ریزلٹ آئے وہ اس فارمیٹ میں۔
*اردو@english