اطلاقیہ اردو سازی

یہ اطلاقیہ فری فارم ٹیکسٹ ٹرانسلٹریشن کے لیے بنایا گیا تھا۔ آپ کو کسی مخصوص انداز کے ٹیکسٹ کے لیے یہ ٹول درکار ہے تو فارمیٹنگ میں تبدیلی ممکن ہے۔ لیکن کس چیز کا ترجمہ ہو اور کیا ٹرانسلٹریٹ ہو اس پر کنٹرول سہل نہیں، اس کے لیے لوکل ڈیٹا درکار ہوگا۔ یہ ٹول در اصل گوگل ان پٹ ٹول کی مدد سے کام کرتا ہے، بس ہم یہ کرتے ہیں کہ تمام الفاظ کو یکے بعد دیگرے گوگل سے پوچھ کر تبدیل کر دیتے ہیں۔ گوگل ہر لفظ کے ایک سے زائد ممکن ٹرانسلٹریشن فراہم کرتا ہے اور ہم ان میں سے اولین کو منتخب کر لیتے ہیں۔ جہاں گوگل کا ٹرانسلٹریٹ انجن کام نہیں کرتا وہاں یہ بھی کام نہیں کرے گا۔ :) :) :)
ٹھیک ہے اگر ترجمہ سہل نہیں تو یہ کام ابھی رہنے دیتے ہیں، فارمیٹ والا کام کردیں تو مہربانی ہوگی :) :) :)
 
ٹھیک ہے اگر ترجمہ سہل نہیں تو یہ کام ابھی رہنے دیتے ہیں، فارمیٹ والا کام کردیں تو مہربانی ہوگی :) :) :)
ویسے لوکل ڈیٹا میں میں ممالک کے نام مع ترجمہ فراہم کرسکتا ہوں :)
تقریباً ایک ہفتہ بعد اس بابت بتائیے گا، ممکن ہے کچھ وقت نکال سکیں۔ :) :) :)
 
Top