نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    ملاحظہ فرمائیں! :) :) :)
  2. ابن سعید

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    ہم تو اس قدر کاہل ثابت ہوئے ہیں کہ کبھی اس کوچے کا رخ بھی نہ کیا، یہ سوچ کر کہ کون جائے۔۔۔ لیکن کیا کیا جائے کہ محفل اسٹاف کا رکن ہونے کے ناطے ہم تو ہر ایوارڈ سے ہاتھ دھو بیٹھے۔۔۔ ہائے افسوس، صد افسوس! ویسے بھی ایوارڈ دینے کو بلایا جاتے تو مارے کاہلی کے سوچتے، چھوڑو کون جائے ایوارڈ لینے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    ممکن ہے نیٹورک سست رو ہو اس لیے ایسا ہو رہا ہو۔ :)

    ممکن ہے نیٹورک سست رو ہو اس لیے ایسا ہو رہا ہو۔ :)
  4. ابن سعید

    فائر فاکس میں جو ربط کھل رہا ہے وہ محفل کا ہی کوئی ربط ہے یا کسی اور سائٹ کا؟ نیز یہ کہ آپ کیشے...

    فائر فاکس میں جو ربط کھل رہا ہے وہ محفل کا ہی کوئی ربط ہے یا کسی اور سائٹ کا؟ نیز یہ کہ آپ کیشے وغیرہ کلیئر کر کے بھی دیکھ لیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    یہاں تو ٹھیک کھل رہی ہیں۔ آپ رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر ہی استعمال کرتے ہیں نا؟ :)

    یہاں تو ٹھیک کھل رہی ہیں۔ آپ رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر ہی استعمال کرتے ہیں نا؟ :)
  6. ابن سعید

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    ہم نے تو ایسا نہیں کہا دلاری۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    کیوں کہ وہ لوگ "بہت مصروف" ہوتے ہیں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    بہت کم کم! :) :) :)
  9. ابن سعید

    آئی فون پر ٹائپنگ میں دیر

    براؤزر کیشے کلئیر کر لیں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    ہاں شونا پری، وہاں بھی نہ کریں۔ قاعدہ تو پھر قاعدہ ہوتا ہے نا۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    ہمارا خیال ہے کہ ننھی پری نے بالکل درست سمت میں آغاز کیا ہے، باقی احباب مزید نامزدگیاں کرنے میں مدد دیں۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    ننھی پری، ایوارڈ میں اسٹاف کے لوگوں کا نام نہیں شامل کرتے ہیں۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    فن، آرٹ، فائن آرٹ، ہنرمندی وغیرہ سے متعلق ایک ذیلی زمرے کی درخواست

    تو ہم نے یہ کب کہا کہ جواب ہی نہیں دیں گے؟ :) :) :)
  14. ابن سعید

    فن، آرٹ، فائن آرٹ، ہنرمندی وغیرہ سے متعلق ایک ذیلی زمرے کی درخواست

    ابھی سالگرہ سے چند روز قبل اس سالگرہ کے اہداف کا تعین کرتے ہوئے ہم نے دیگر منتظمین کے سامنے جو تجاویز رکھی تھیں ان میں باقی کئی باتوں کے ساتھ ساتھ زمروں کی تنظیم نو اور بچوں کے گوشے کی تجاویز شامل تھیں۔ محفل کی بچہ پارٹی کو اس زمرے تک محدود کرنے کا ارادہ تھا جب کہ باقی محفلین کو ساری محفل میں...
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    انتہائی مصروف دن سے گزرا، کئی گھنٹوں سے فون اور کمپیوٹر سے دور رہے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    ” عکس “ --- از فصیح احمد --- (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    ہمارا خیال ہے کہ یہ مناسب ہے کہ ہر مضمون کے نیچے ہی تبصرہ کیا جائے۔ اس طرح تبصروں کا سیاق و سباق برقرار رہتا ہے اور تبصروں کی تعداد بھی زیادہ ہوتی ہے کیوں کہ علیحدہ لڑی پر جا کر تبصرہ نہیں کرنا ہوتا۔ تبصرہ جات کے لیے علیحدہ لڑی عموماً تب بناتے ہیں جب صاحب لڑی اس میں مستقبل میں مزید اضافہ کرنے...
  17. ابن سعید

    فن، آرٹ، فائن آرٹ، ہنرمندی وغیرہ سے متعلق ایک ذیلی زمرے کی درخواست

    ہر طرح کی مشاورت اور آرا کا خیر مقدم ہے، لیکن کیا احباب کو یہ توقع رکھنی چاہیے کہ ان کی بات حرف آخر بن جائے گی اور جو وہ کہیں اس کو جوں کا توں عمل میں لایا جانا چاہیے۔ اس کے بر عکس اگر کوئی اسٹاف کا رکن اپنے تجربات کی روشنی میں بہتر فوری متبادل مشورہ پیش کرے تو اس کا یہ مطلب ہوا کہ احباب سے...
  18. ابن سعید

    فن، آرٹ، فائن آرٹ، ہنرمندی وغیرہ سے متعلق ایک ذیلی زمرے کی درخواست

    آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ پچھلے دو برسوں میں زمروں کی تعداد گھٹی ہے، بڑھی نہیں ہے۔ زمرہ جات کا یہ ملغوبہ جب تک KISS (کیپ اٹ سمپل اسٹوپڈ) کے اصول پر پورا نہ اترے، مزید اضافے سے جی گھبراتا رہے گا۔ یعنی اولین کام یہ ہے کہ اس ڈھانچے کو نئی شکل دی جائے اور اس میں اب تک سیکھے گئے...
  19. ابن سعید

    فن، آرٹ، فائن آرٹ، ہنرمندی وغیرہ سے متعلق ایک ذیلی زمرے کی درخواست

    ایک وقت تھا جب ہر سال چھ ماہ پر اعلان کیا جاتا تھا کہ احباب زمروں اور ذیلی زمروں کے مشورے دیں۔ اس کے نتیجے میں ایسے ایسے زمرے تخلیق پا گئے جو چوتھے پانچویں درجے کی گہرائی میں تھے مثلاً یہ زمرہ۔ تب ویب کی اتنی ترقی نہیں ہوئی تھی، نہ ہی فورم سافٹوئیر ایسے تھے جیسے آج ہیں۔ اب مواد کو برتنے کے دیگر...
Top