آپ احباب تصاویر کے لیے کچھ سابقے تجویز کریں، ہم تصاویر کے زمرے میں وہ سابقے شامل کر دیں گے جس کی مدد سے ہر لڑی سے قبل اس میں موجود تصاویر کی نوعیت کے مطابق سابقہ ملحق کیا جا سکے گا۔ نیز اس کی مدد سے کسی سابقے سے متعلق تمام لڑیوں کی نمائش اور ان میں تلاش بھی ممکن ہو سکے گی۔ :) :) :)
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں شمشاد بھائی اور کچھ دیر قبل آفس آئے ہیں۔ چند گھنتوں میں میٹنگ ہے، اسی کی تیاری فرما رہے ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں اور موسم کیسا ہے وہاں؟ :) :) :)