نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! اب گھر کا رخ کرنا چاہیے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اب آفس بھاگ رہے ہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہماری مخلصانہ اور برادرانہ دعا ہے کہ وہ "جب" صدیوں تک نہ آئے! :) :) :)
  4. ابن سعید

    نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

    خبر گرم ہے کہ بانی محفل نبیل بھائی کے خطاب بہ قوم محفلین در سالگرہ نہم میں جا بجا مسکانوں کے چھینٹے پائے گئے ہیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  6. ابن سعید

    نویں سالگرہ محفل فورم کی نویں سالگرہ کے موقعے پر

    جشن سالگرہ کا باقاعدہ آغاز ہوتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اب! :) :) :)
  7. ابن سعید

    نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

    ہم تو خود خطاب کا انتظار کر رہے ہیں۔ نبیل بھائی کا بھی اور آپ کا بھی۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

    اطلاع دی جاتی ہے کہ سابقہ روایات کے مطابق جدید ترین حفاظتی انتظامات سے لیس "تعاون فرمائیں، آگے بڑھائیں!" صندوق کل تک ہر جگہ ایستادہ کر دیے جائیں گے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    نویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ نہم

    پرانے ٹیوٹوریلز کو جانے دیں، وہ کسی کام کے نہیں رہے۔ :) :) :) ابتدائی گفتگو یہاں ملاحظہ فرما لیں۔ باقی باتیں شاید ذاتی مکالمے میں ہوئی ہوں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    نویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ نہم

    اب تو ننھی پری نے بیچلرز بھی مکمل کر لیا اس لیے کوئی سبب نہیں کہ یہ مرغوب مشغلہ نہ اپنائیں! :) :) :) نبیل بھائی مشاعرہ بے ادبا کا سلسلہ بھی آباد کرتے آئے ہیں۔ :) :) :) نہیں، ابھی تک تو کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ آپ چاہیں تو ایک علیحدہ لڑی کھول کر اس میں اس حوالے سے گفتگو کا آغاز فرما لیں۔ :) :) :)...
  12. ابن سعید

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    اردو زبان کے ہمہ جہت فروغ اور اسے جدید تکنیکی دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ رکھنے کی سعی کے نو برسوں کی تکمیل پر تمام اردو طبقہ اور بالخصوص تمام محفلین کو اردو ویب کی جانب سے دلی مبارکباد۔ آئیے عہد کریں کہ اس جہد مسلسل کو کبھی تھمنے نہ دیں گے۔ :) :) :) اردو محفل کی سالگرہ کا جشن پورا جولائی ماہ جاری...
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جناب! :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    تقریباً سوا سولہ گھنٹے کا دورانیہ ہوتا ہے۔ اور موسم میں آج کل بادل اور دھوپ کا امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہمارا تو آج تیسرا روزہ ہے، اور ابھی تک سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے، الحمد للہ۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیوں بھئی اس دفعہ افطار کے پکوانوں کا ذائقہ بدلنے کی وجہ سے ایسا کہہ رہے ہیں؟ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کسی مخصوص بات کی طرف اشارہ ہے؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    مثلاً؟ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    محفل کی سالگرہ کی آمد آمد ہے۔ اور باقی جو کچھ چل رہا ہے وہ آپ کے سامنے ہے۔ :) :) :)
Top