دوسری ممکنہ صورت یہ ہو سکتی ہے پبلک فورم میں واویلا مچائیں اور اپنے ساتھ مزید ہاں میں ہاں ملانے والوں کی بھیڑ شامل کر لیں، جس کی مثال محفل کی تاریخ میں کئی دفعہ درج ہے، لیکن اس کا نتیجہ کبھی بھی خوشگوار نہیں رہا۔ :) :) :)
اور تیسرا طریقہ کار یہ ہے کہ انتظامیہ پر چار حرف بھیجیں اور اپنی ڈیڑھ اینٹ...