یونکس اسٹائل میں پائپ اور فلٹر کا طریقہ کار موجود نہیں اور ایڈوانسڈ سرچ میں شاید ایسا کرنے کے لیے درکار کنٹرول دستیاب نہیں ہیں۔ آپ کسی رکن کی شروع کردہ تمام لڑیاں تلاش کر سکتے ہیں، ان کے سارے مراسلے ڈھونڈ سکتے ہیں، ان کے مراسلوں میں تلاش کر سکتے ہیں، لیکن کسی رکن کی شروع کردہ لڑیوں میں موجود کسی...