نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    براؤزر کون سا ہے؟ کیا براؤزر تبدیل کرنے سے کچھ افاقہ ہوتا ہے؟ کیشے کلیر کر کے بھی آزما لیں۔ :)

    براؤزر کون سا ہے؟ کیا براؤزر تبدیل کرنے سے کچھ افاقہ ہوتا ہے؟ کیشے کلیر کر کے بھی آزما لیں۔ :)
  2. ابن سعید

    تصویر کے ساتھ شاید سائز کی حد بندی ہے، کیا اپلوڈ کرتے ہوئے آپ کو کوئی ایرر پیغام ملتا ہے؟ :)

    تصویر کے ساتھ شاید سائز کی حد بندی ہے، کیا اپلوڈ کرتے ہوئے آپ کو کوئی ایرر پیغام ملتا ہے؟ :)
  3. ابن سعید

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    اس گیم کو فلیش میں ایس ڈبلیو ایف روڈس کے نام سے ری میک کیا گیا ہے جو کہ یہاں دستیاب ہے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    نویں سالگرہ لائبریری ایکٹیوٹی ۔۔۔ دنیا بھر میں کتب خانے

    آگہی کی بات کر رہی ہیں بٹیا؟ غالباً کوئی خاتون مصنفہ تھیں، اس وقت نام یاد نہیں۔ یہ تو عقبی جلد پر خطاطی خوبصورت تھی تو ہم نے تصویر بنا لی۔ نام بھی دیکھ آئیں گے کسی وقت ان شاء اللہ! :) :) :)
  5. ابن سعید

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    ہم نے سوچا تھا کہ وہاں پوچھیں لیکن ابھی تک وہاں اکاؤنٹ ہی نہیں بنایا ہے شاید۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    کیا ایچ ٹی ایم ایل فائیو گیمس بھی شامل کی جا سکتی ہیں؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    ہم نے تمام کھیلوں کا نام اردو میں کر دیا ہے اور کچھ اضافی ترجمے بھی۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    چیمپئین لوگو! :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ابھی ہم نے بٹیا سے بٹوارا نہیں کیا۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    قصور تو کچھ کچھ ہمارا اپنا ہی لگتا ہے۔ :) :) :) الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    کوئی مدد نہیں کرنی تو کسی اور جگہ کا پتہ پتا دو

    مائکرو سافٹ ایکسس کبھی استعمال نہیں کیا اور نہ ہی یہ لینکس کی چیز ہے لہٰذا ہم کسی طرح کی مدد سے قاصر ہیں۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسی ہیں ننھی پری؟ :) :) :)
  13. ابن سعید

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    اب آیا کرے گی، کیوں کہ تھمب نیل پر ننھا تھمب نیل زین فورو کا فیچر ہے جو ریٹرو ایکٹیو نہیں ہے اور نہ ہی لائیو ہے۔ یعنی پرفارمینس کو ذہن میں رکھتے ہوئے جب پہلی دفعہ کسی لڑی میں کوئی جواب پوسٹ کیا جاتا ہے تو اس شخص کے لیے ایک فلیگ سیٹ ہو جاتا ہے کہ اس میں فلاں شخص کے جوابات موجود ہیں۔ آپ کا جواب...
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، اپنی سنائیں! :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  16. ابن سعید

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    جی ہم نے پہلے بھی وعدہ کر رکھا ہے اس حوالے سے کچھ تعارفی مضامین لکھنے کا۔ اب کسی وقت تھوڑا تھوڑا کر کے لکھنے کی کوشش کریں گے ان شاء اللہ! :) :) :) ابھی ہمارے پروفیسر کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر مذکورہ بالا قصے کو لے کر کی گئی ٹوئیٹ کے جواب میں کسی نے ٹوئیٹ کیا ہے اور زخیرہ کردہ نقول کے قابل اعتماد ہونے...
  17. ابن سعید

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    ہمارا ریسرچ گروپ ویب آرکائیونگ اور ڈیجیٹل پریزرویشن کے حوالے سے کام کرتا ہے۔ ایسے میں ہم لوگوں سے اکثر یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ ویب آرکائیونگ کی کیا ضرورت ہے؟ اس کے جواب میں ہم لوگ اکثر ایسے واقعات یاد دلاتے ہیں جن سے بہت تباہی آئی ہو اور اب وقت گزرنے سے ساتھ ساتھ اس سے متعلق مواد دھیرے دھیرے...
  18. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 39: فرنیچر

    اس حوالے سے ابھی تک کوئی نئی تصویر تو نہیں بنائی اس لیے یہ پرانی تصویر شریک کر رہے ہیں۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    بٹیا، ہم نے شاید پہلے بھی کہا تھا کہ املا وغیرہ کے حوالے سے نظر ثانی فرما لیں۔ ہم عموماً نفس مضمون پر تبصرہ نہیں کرتے بلکہ عموماً تبصرہ ہی نہیں کرتے اور بفرض محال کریں بھی تو انداز تحریر پر دو فقرے لکھ دیتے ہیں۔ ہاں شاذ و نادر دو فقروں سے زیادہ بھی لکھے ہوں گے، مثلاً یہ تبصرہ ملاحظہ فرمائیں۔ :)...
Top