نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    نام بتائیں

    دارا
  2. الف نظامی

    محفل کا فیوائیکن

    جو فیوائیکن لگانا ہو اسے مندرجہ ذیل آئیکن سے تبدیل کردیں http://www.urduweb.org/mehfil/images/favicon.ico
  3. الف نظامی

    The quick brown fox

    کہیں پڑھا تھا کہ قرآن کریم کی کوئی آیت ہے جس میں تمام حروفِ تہجی موجود ہیں۔
  4. الف نظامی

    عشق

    نبی کے عشق نے جس کو حسیں بنایا ہے وہی فرید وہی خواجہ بن کے آیا ہے
  5. الف نظامی

    ایک تھا بابا

    شعیب کی بات سے مجھے بڑی خوشی محسوس ہوئی کہ ابھی بابے کی محبت زندہ ہے۔
  6. الف نظامی

    نام بتائیں

    اقبال
  7. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    انہی کے انوار سے یہ کہکشاں روشن ہوئی کرم کا ابرِ گوہر میرا نبی سلطان ہے اُن کا ذکر تو ہے عاصم کے لیے سرمایہ حیات نکہت و نور کا پیکر میرا نبی سلطان ہے
  8. الف نظامی

    عشق

    اس عشق پر کسی کا اجارہ نہیں ہے داغ پروردگار جس کو یہ نعمت عطا کرئے
  9. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اس کو نہ ملیں منزلِ معراج کی راہیں جو آپ کے نقشِ کفِ پا تک نہیں پہنچا
  10. الف نظامی

    نام بتائیں

    شوکت عزیز
  11. الف نظامی

    ایک تھا بابا

    آپ کیا سمجھ بیٹھے، اب دوبارہ دیکھیے مفہوم واضح ہے
  12. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآں وہی فرقاں وہی یسیں وہی طہ
  13. الف نظامی

    نام بتائیں

    نظام الدین اولیا
  14. الف نظامی

    عشق

    کس کا دل سوزِ غمِ عشق سے تابندہ ہوا کس نے بخشی ہے اندھیروں کو ضیا کون ہے یہ؟
  15. الف نظامی

    نام بتائیں

    ہمام
  16. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو بتاو تو مسلمان بھی ہو۔
  17. الف نظامی

    عشق

    بے وضو عشق کے مذہب میں عبادت ہے حرام خوب رو لیتا ہوں خواجہ کی ثنا سے پہلے
  18. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اب کون اٹھے اور دھواں دیکھنے کو جائے اخبار میں پڑھ لیں گے کہاں آگ لگی ہے
  19. الف نظامی

    عشق

    دور بیٹھا غبارَ میر اس سے عشق بن یہ ادب نہیں آتا
  20. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    :D لیں جی اردو میں شعر سنیں۔ناراض کیوں ہوتے ہیں۔ نالہ حدود کوئے رسا سے گذر گیا اب دردِ دل علاج و دوا سے گذر گیا
Top