اس میں کوئی شک نہیں کہ مغربی میڈیا جانبدار خبریں اور پروپگنڈا پیش کرتا ہے جو ان کے مفادات سے مطابقت رکھتی ہیں،
مسلمانوں کو اپنے مفادات مدنظر رکھنے چاہیں،نہ کہ مغربی میڈیا جو کہے اسپر امنا و صدقنا کہے۔ ہمیں مغربی پروپگنڈا کا عالمی سیاست کے تناظر میں تجزیہ کرنا اور اسلامی ممالک کے عدم استحکام...