نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    عشق

    آ کچھ سنا دے عشق کے بولوں میں اے رضا مشتاق طبع لذتِ سوزِ جگر کی ہے
  2. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نمی دانم چہ منزل بود ،شب جائے کہ من بودم بہر سو رقص بسمل بود ،شب جائے کہ من بودم
  3. الف نظامی

    عشق

    عمر ہا در کعبہ و بت خانہ می نالد حیات تاز بزم عشق یک دانائے راز آید بروں
  4. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ میری گوشہ نشینی کا سبب ہے شاید میری شہرت جو نہیں میرے خیالوں جیسی
  5. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    لکھیں ٹرکوں والے شعر،عوامی شعر لکھنے سے کسی نے منع تو نہیں کیا۔ یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسمعیل کو آدابِ فرزندی
  6. الف نظامی

    محفل کا فیوائیکن

    نبیل پتا نہیں آپ کیا سمجھ رہے ہیں۔ درج ذیل ربط ملاحظہ فرمائیں http://en.wikipedia.org/wiki/Favicon
  7. الف نظامی

    نام بتائیں

    ہمدانیہ
  8. الف نظامی

    شہر کا نام بتائیں

    روہیل کھنڈ
  9. الف نظامی

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    کوئی ہمیں ہی یاد کرلے۔۔ مروا یا پھر فیصل عظیم یا پھر کوئی جنڑے دا بچہ یا بوچی
  10. الف نظامی

    محفل کا فیوائیکن

    اپنی سائیٹ کا فیوائیکن لگانے کیلئے ویب پیج کے html کے head section میں یہ کوڈ لکھیں <link rel="favicon icon" href="image url"> image url کی جگہ فیوکین کا ایڈریس لکھیں
  11. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح میں نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح
  12. الف نظامی

    نام بتائیں

    لئیق
  13. الف نظامی

    پیشہ

    تم بتاو نا۔
  14. الف نظامی

    ایک تھا بابا

    ہم وعدہ کرنے ہیں ایمان اور اتحاد،تنظیم،یقین محکم پر عمل کریں گے(کہنے میں کیا حرج ہے) بابے کو قوم اپنی تمام بداعمالیوں کے باوجود فراموش نہیں کرسکتی اوریہی بابے کو سب سے بڑا خراجِ عقیدت ہے۔
  15. الف نظامی

    محفل کا فیوائیکن

    اوہ مجھے اسکا احساس ہی نہیں تھا کہ یہ پسندیدہ کلام کے تحت لکھا جارہا ہے۔ خیر favicon کی بات ہورہی تھی۔ میرا خیال ہے فیوائیکن تبدیل ہوتا چاہیے۔ مزید دیکھیے http://mppierce66.home.comcast.net/web/fi/index.htm
  16. الف نظامی

    شہر کا نام بتائیں

    نیلور
  17. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ابتدا ہی میں مرگئے سارے عشق کی کون انتہا لایا
  18. الف نظامی

    عشق

    مکتبِ عشق کا دستور نرالا دیکھا اسکو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
Top