نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    عشق

    جمالِ عشق و مستی نے نوازی جلالِ عشق و مستی بے نیازی
  2. الف نظامی

    نام بتائیں

    نجم الدولہ
  3. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اے رہرو فرزانہ ، رستے میں اگر تیرے گلشن ہے تو شبنم ہو، صحرا ہے تو طوفاں ہو
  4. الف نظامی

    آپ کی رائے کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    سیفی بھائی پوچھنے کی کیا ضرورت تھی آپ شروع کردیتے۔ اب آغاز کردیجیے۔۔
  5. الف نظامی

    عشق

    کبھی آوارہ و بے خانماں عشق کبھی شاہِ شہاں نوشیرواں عشق
  6. الف نظامی

    نام بتائیں

    ہانی
  7. الف نظامی

    محفل کا فیوائیکن

    لیں جناب کردی میل۔
  8. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب نہ کر خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولِ ہاشمی
  9. الف نظامی

    عشق

    کبھی تنہائی کوہ و دمن عشق کبھی سوز و سرور و انجمن عشق کبی سرمایہ محراب ومنبر کبھی مولا علی خیبر شکن عشق
  10. الف نظامی

    نام بتائیں

    روی شنکر
  11. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    جناب کم از کم آپکے شعر دوبارہ کہہ دینے میں کوئی مضائقہ نہیں ، یاد عہد رفتہ میری خاک کو اکسیر ہے میرا ماضی میرے استقبال کی تفسیر ہے
  12. الف نظامی

    نام بتائیں

    لبیب
  13. الف نظامی

    نام بتائیں

    رفاقت حسین
  14. الف نظامی

    محفل کا فیوائیکن

    جو فیوائیکن لگانا ہو اسے مندرجہ ذیل آئیکن سے تبدیل کردیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/images/favicon.ico
  15. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ علم ، یہ حکمت ، یہ تدبر ، یہ حکومت پیتے ہیں لہو، دیتے ہیں تعلیمِ مساوات
  16. الف نظامی

    نام بتائیں

    برکات احمد
  17. الف نظامی

    عشق

    شمشاد محفلِ عاشقاں میں خوش آمدید۔۔ عقل عیار ہے سو بھیس بنا لیتی ہے عشق بیچارہ نہ ملا ہے نہ زاہد نہ حکیم
  18. الف نظامی

    نام بتائیں

    ہشام
  19. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یا رب! یہ جہان گذراں خوب ہے لیکن کیوں خوار ہیں مردانِ صفا کیش و ہنر مند؟
Top