اسلامی ممالک کے متعلقہ معلومات اکٹھی کرنے کے لیے یہ دھاگہ بنایا گیا ہے۔رضاکار حضرات سے گذارش ہے کہ اسلامی ممالک کی مندرجہ ذیل معلومات اکٹھی کرنے میں معاونت فرمائیں۔ آپ کسی ایک ملک سے متعلقہ معلومات اکٹھی کرنے کا کام اپنے ذمہ لے سکتے ہیں۔
سرکاری نام ، صدر ، وزیر اعظم ، طرز حکومت ، فی کس آمدنی...