نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت کی جن آنکھوں میں نمی ہے جواہر کی اسے پھر کیا کمی ہے
  2. الف نظامی

    ہلال سیرت النبی نمبر

    جب تک محبت میں کمال پیدا نہیں ہوتا زندگی زندگی نہیں بنتی ۔ اسی لیے رحمت عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا الا لا ایمان لمن لا محبۃ لہ ، الا لا ایمان لمن لا محبۃ لہ ، الا لا ایمان لمن لا محبۃ لہ اے کہ تو از نام تو می بارد عشق از نامہ و پیغام تو می بارد عشق عاشق شود آنگہے کہ بکویت...
  3. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    اک سلسلہ نور و ضیا دیکھ رہا ہے جو روضہ شاہ دوسرا دیکھ رہا ہےعشاق یہاں سانس بھی لیتے ہیں ادب سے اس جذبہ طاعت کو خدا دیکھ رہا ہےمحبوبِ خدا اس کی طرف دیکھ رہے ہیں اک زائر دربار یہ کیا دیکھ رہا ہےآنکھیں ہیں تقاضائے عقیدت میں خمیدہ دل گنبدِ خضرا کی فضا دیکھ رہا ہے اس طرز نوازش پہ فدا نعمت دارین...
  4. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    ہو جس پہ کرم سید عالم کا ذرا سا بن جائے وہ اسرارِ الہی کا شناساہیں ارض و سما آپ کے جلووں سے ضیا گر نبیوں میں نہیں کوئی بھی محبوبِ خدا سا جب دل ہو غمِ گردش ایام سے بیتاب ان کی نگہِ لطف ہی دیتی ہے دلاساہے لذت دیدار بھی ، کوثر بھی ، عطا بھی امت کا کوئی فرد نہ جائے گا پیاساہے اس کی ضیا سے رخ...
  5. الف نظامی

    ہلال سیرت النبی نمبر

    جانِ جاناں صلی اللہ علیہ والہ وسلم جانِ جاناں صلی اللہ علیہ والہ وسلم مذاہب عالم کو دیکھیے اور پیشوایانِ مذہب کے حالات تلاش کیجیے یا تو وہ معدوم ہوگئے یا مسخ ہو کر رہ گئے۔ لیکن حضرت محمد مصطفی احمد مجتبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت مبارکہ کو دیکھیے ۔ ایک ایک بات اور ایک ایک ادا محفوظ ہے...
  6. الف نظامی

    ہلال سیرت النبی نمبر

    محفل پھیلتی گئی اور ذکرِ رسول مقبول کا دائرہ بھی وسیع ہوتا گیا۔۔۔۔ عین اسی موقع پر مجھے ایک ذاتی واقعہ یاد آگیا ۔ جو نذر قارئین ہلال کرتا ہوں: 1973 میں میری پلٹن بارہ بلوچ حیدرآباد میں متعین تھی مگر چند افراد اور افسروں اور جوانوں کے خاندانوں کے سبھی چھوڑھ کے مقام سے کچھ آگے سرحد پر فرائض...
  7. الف نظامی

    ہلال سیرت النبی نمبر

    محفل ہلال میں ایک صاحب نے قاضی عبد الغنی کے حوالے سے حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ سنایا کہ آپ رضی اللہ عنہ کی موجودگی میں ایک نابینا شخص نے مسلسل دو روز تک سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے روضہ مبارک پر اپنی بینائی کے لیے دعا کی ۔ حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے...
  8. الف نظامی

    نیشنل بک فاؤنڈیشن

    http://nbf.org.pk/
  9. الف نظامی

    ہلال سیرت النبی نمبر

    5۔ امام شرف الدین بوصیری رحمۃ اللہ علیہ اپنے قصیدہ بردہ شریف کا سبب تصنیف بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ میں مرض فالج میں مبتلا ہوگیا ۔ یہ لاعلاج مرض تھا ، اس نے میرا نصف بدن بےکار کردیا ۔ میں نے یہ قصیدہ تیار کیا ۔حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وسیلے سے بارگاہ رب تعالی میں اپنی صحت یابی کے...
  10. الف نظامی

    نیشنل بک فاؤنڈیشن

    [align=left:26569a87c5]ISLAMABAD STORE 6-Mauve Area, G-8/4, Islamabad Ph: 051-9261125 ABBOTTABAD First Floor, Public Library Jalal Baba Auditorium, Abbottabad. Ph: 0992-9310291 MODEL BOOKSHOP 11, Aabpara Market, Islamabad Ph: 051-9213458 BANNU BOOKSHOP Shop No.10, Cantt...
  11. الف نظامی

    ہلال سیرت النبی نمبر

    سرکار کی رحمتیں چند روز پہلے ایڈیٹر ہلال کے دفتر میں اہلِ دل کی محفل سجی تھی۔میں بھی حاضر تھا وہاں بات ہورہی تھی کہ سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خزانے ست لاعلاج بیماریوں کا علاج ہوتا ہے۔ مختلف حاضرین محفل نے مختلف بزرگوں کے مختلف واقعات سنائے۔ 1۔ علامہ احمد بن قسطلانی "مواہب لدنیہ"...
  12. الف نظامی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    امید لگائے رکھیے اور الیکشن کی تاریخ کا اعلان کب کررہے ہیں۔
  13. الف نظامی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    امیدواروں کے بیانات کا باریک بینی سے محفل کے مفاد میں جائزہ لیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمشن کو ایک امیدوار کی غیرحاضری پر سخت تشویش لاحق ہے۔
  14. الف نظامی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    یہ گنڈاسہ مارکہ سیاست نقصان دہ ہوسکتی ہے محب۔ ویسے تصاویر کے تھریڈ‌پر آپ اپنی انتخابی تشہیر کرسکتے ہیں۔
  15. الف نظامی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    الیکشن کب ہونا ہے ، کیا شیڈول ہے۔ امیدواروں کی فہرست اور انتخابی نشان کیا ہیں۔
  16. الف نظامی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    یہ آپ کا حسن نظر ہے ورنہ بندہ کس قابل۔
  17. الف نظامی

    عشق

    ہے عشق حقیقی کی یہ پہچان کہ اس میں اظہار محبت کی ضرورت نہیں ہوتی
  18. الف نظامی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اورمیں آپ کا یہ رپلے دیکھ کر ڈر کے مارے تھر تھر کانپ رہا ہوں۔ :D
  19. الف نظامی

    تعارف ہیلو

    خوش آمدید فرح ۔
  20. الف نظامی

    عشق

    پس چہ باشد عشق ، دریائے عدم در شکستہ عقل را آنجا قدم ( مولانا روم )
Top