نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    “جملہ“ میں اردو

    جملہ محفل والا کدھر ہے، میں “جملہ“ کو اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کرکے تجربات کر رہا ہوں، تجرباتی (ڈیمو) ورژن پر نہیں۔
  2. الف نظامی

    “جملہ“ میں اردو

    جملہ کے کنٹرول پینل(ترجمہ؟) سے ایڈ نیو کنٹینٹ سے جب کوئی مضمون لکھا جاتا ہے تو Title میں دیا گیا اردو متن محفوظ کرنے کے بعد کیڑے مکوڑے بن جاتا ہے جبکہ باقی متن صحیح ظاہر ہورہا ہے۔ کوئی حل؟
  3. الف نظامی

    Visual dot net کے سیکھنے کے نوٹس درکار ہیں

    سی شارپ: http://e-books.amagrammer.net/C%23/ ڈاٹ نیٹ http://e-books.amagrammer.net/dot%20NET/
  4. الف نظامی

    جاپان کے تعلیمی نظام میں قومی زبان کی اہمیت

    سی شارپ اور جاوا پر اردو میں کتب لکھی ہوئی ہیں کل کتابوں کی دکانوں میں جاکر ان کے نام دیکھتا ہوں ، پھر یہاں لکھوں گا۔ ان کو ہی برقیا دیا جائے اور جو اچھی کتب ابھی اردو میں منتقل نہیں ہوئیں ان کے لیے آپ والا عندیہ(idea)۔ بالکل ، میں تو محسن حجازی صاحب سے فونٹ کی تیاری پر اردو کتاب کی آس لگائے...
  5. الف نظامی

    جاپان کے تعلیمی نظام میں قومی زبان کی اہمیت

    مواد موجود ہے ، کم از کم بی ایس سی کی سطح تک اردو میں کتابیں میں نے دیکھی اور پڑھی ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ حکومت اردو کا تعلیمی سطح ہر نفاذ کے لیے مخلص نہیں۔ اور تو اور حال ہی میں اردو نصاب کو جدت کے نام پر بجائے جدید کرنے کے اردو اصطلاحوں کو بھی انگریزی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ یہ سمجھ نہیں آتی کہ...
  6. الف نظامی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    اردو محفل کے دو “ش“ شمیل قریشی اور شمشاد کا بھی پتہ کرو وہ کہاں غائب ہیں۔
  7. الف نظامی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    محب علوی تمہاری پوسٹ دیکھ کر قیصرانی کو یہ کہنے کو دل کرتا ہے قیصرانی تمہاری محنت رنگ لے آئی محب علوی کو کھینچ کر محفل میں لے آئی
  8. الف نظامی

    جاپان کے تعلیمی نظام میں قومی زبان کی اہمیت

    شکریہ جاوید اقبال اردو میں انگریزی کی اس پیوندکاری نے ہمیں ثقافتی طور پر بہت نقصان بہنچایا ہے، ذرائع ابلاغ میں اردو بولتے ہوئے انگریزی کی اتنی زیادہ پیوند کاری کی جاتی ہے کہ ستیاناس ہوجاتا ہے اردو اور انگریزی دونوں کا۔ جس طرح انگریزی کا کوئی پروگرام ذرائع ابلاغ پر نشر ہوتا ہے اوراس میں تو...
  9. الف نظامی

    عزم اور توکّل

    تلمیذ ، پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ بجا فرمایا ، عزم کے بعد توکل انسان کے لیے بہترین زادِ راہ ہے۔
  10. الف نظامی

    جاپان کے تعلیمی نظام میں قومی زبان کی اہمیت

    ملک کی ساری جامعات اور کالجوں میں آج بھی اعلی تعلیم انگریزی ہی میں ممکن ہے، ویسے ہی ہمارے ملک میں جہالت کی کون سی کمی تھی کہ اس پر اردو دان طبقہ کو مزید جاہل بنا کر رکھ دیا گیا۔ صورتحال یہ ہے کہ اردو میں نہ تو اعلی علمی معیاری کتب دستیاب ہیں اور نہ ہی کوئی ہمت کرے تو ایسا کاروبار ہوسکتا ہے۔ اس...
  11. الف نظامی

    حروفٍ مقطعات

    الٓم حٓمعٓسٓقٓ نٓ الٓمٓصٓ حٰمٓ یٰسٓ کٓھیعٓصٓ قٓ
  12. الف نظامی

    جاپان کے تعلیمی نظام میں قومی زبان کی اہمیت

    اس طرح پورے جاپان میں ہزاروں لائبریریاں ہیں جو بھی نئی کتاب شائع ہوتی ہے وہ ہزاروں دوکانوں پر فروخت ہونے کے علاوہ ہزاروں لائبریریوں کو بھی فروخت کی جاتی ہے۔ گویا ہر کتاب شائع کرنے والی کمپنی کی لاگت اور نفع پہلے ہفتہ ہی نکل آتا ہے ۔ اس لیے جاپان کے علاوہ یورپ اور امریکہ میں بھی اخبارات و رسائل...
  13. الف نظامی

    ڈاکٹر، مریض اور شہد کی مکھی

    :lol: :lol: :lol:
  14. الف نظامی

    عزم اور توکّل

    تو آپ بھی اپنی زندگی میں ان دو چیزوں کو داخل کیجیے ، پہلے خوب غور کیجیے کہ جس منزل کے لئے آپ احرام باندھ رہے ہیں کیا وہ منزل اس قابل ہے کہ جس کے لیے آپ جان جوکھوں میں ڈال سکیں؟ کیا وہ منزل اس قابل ہے کہ آپ ہر چیلنج کو قبول کرنے کے لیے اپنے آپ کو تیار کریں۔ اگر آپ غور و فکر کے بعد اس کا فیصلہ...
  15. الف نظامی

    عزم اور توکّل

    حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ پیکرِ عزم تھے: حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وصال شریف کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو تخت خلافت پر مسلمانوں نے متمکن کیا اور فورا ہی چند دنوں میں ارتداد کا فتنہ زور سے اٹھا کر ہر قبیلے میں نبی اور رسول پیدا ہونے لگا۔ مرد تو مرد رہے ، عورتوں نے بھی...
  16. الف نظامی

    عزم اور توکّل

    انسان کتنا ہی پختہ ارادے والا ہو اور کتنی ہی سوچ بچار رکھتا ہو، انسان کتنا ہی دوررس ذہن کا مالک کیوں نہ ہو، اس کے وسائل محدود ، اس کا علم محدود ، اس کے اسباب محدود ، اس کی ساری چیزیں محدود ہیں۔ یہ پیکر خاکی کائنات کی وسعتوں اور گہرائیوں کا کیونکر مقابلہ کرسکتا ہے؟ وہ ان سے کیونکر عہدہ برآ ہو...
  17. الف نظامی

    نواب اکبر بگٹی کی ہلاکت

    نہیں ، بلوچستان کو نوابوں ، سندھ کو وڈیروں ، پنجاب کو چوھدریوں اور سرحد کو ملک سے ہنوز رہائی نصیب نہیں ہوئی۔
  18. الف نظامی

    عزم اور توکّل

    عزم کا صحیح مفہوم: "فاذا عزمت" تو ہم اس کا ترجمہ یوں کردیتے ہیں کہ جب تو ارادہ کرے ، جب تو نیت کرے۔ عزم کا یہ معنی نہیں ہے عربی میں "عزم" کہتے ہیں کہ کسی چیز کے بارے میں پوری طرح غور کرنا ، سوچ بچار کرنا ، تامل کرنا ، تفکر کرنا ، تدبر کرنا ، اس پر مرتب ہونے والے آثار و نتائج کا پوری طرح...
  19. الف نظامی

    عزم اور توکّل

    عزم اور توکّل از ضیا الامت جسٹس پیر کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ ماخوذ از خطباتِ ضیاءالامت بسم اللہ الرحمن الرحیم فاذا عزمت فتوکل علی اللہ ان اللہ یحب المتوکلین۔ صدق اللہ العظیم۔ اسلام سے قبل عربوں حالت :برادرانِ اسلام ! آپ جانتے ہیں کہ زمانہ جاہلیت کے عرب اس قابل بھی نہ تھے کہ ان کے...
Top