میں سیاست میں کیسے آیا از حمید احمد سیٹھی
اگرچہ سیاست کے میدان میں ہم نووارد ہیں ممکن ہے لوگ حسد میں نوآموز بھی کہتے ہوں لیکن اپنی لیدر پراڈکٹس کی ایکسپورٹ کے حوالے سے ہماری یورپ میں بھی پہچان تھی۔ اپنے یہاں کی سرکار کی دی ہوئی ایکسپورٹ ٹرافیاں ہماری فیکٹری کے دفترمیں بکھری پڑی ہیں لیکن ہمیں...