نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    دل سے اک ہوک اٹھی سوئے مدینہ دیکھا ہم نے طوفان میں جب اپنا سفینہ دیکھا علم و عرفانِ الہی کا خزینہ دیکھا عشقِ سرکار سے معمور جو سینہ دیکھا ان کے صدقے جنہیں یادِ شہ ابرار ملی ان کے قربان جن آنکھوں نے مدینہ دیکھا کون جز سرور دیں عرش بریں تک پہنچا کس نے قصر شہ لولاک کا زینہ دیکھا خرد اس معجزہ...
  2. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    جب لیا نامِ نبی میں نے دعا سے پہلے مری آواز وہاں پہنچی صبا سے پہلے کوئی آگاہ نہ تھا شانِ خدا سے پہلے جلوہ ، بے رنگ تھا اک جلوہ نما سے پہلے کر نہ منزل کی طلب ، راہنما سے پہلے ذکر محبوب سنا ذکر خدا سے پہلے بے وضو عشق کے مذہب میں عبادت ہے حرام خوب رو لیتا ہوں خواجہ کی ثنا سے پہلے ترے عرفان پہ...
  3. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    مصحف روئے محمد کا جو عرفان نہ تھا دہر میں کوئی بشر صاحبِ ایمان نہ تھا جب ترا حسن مری فکر کا عنوان نہ تھا میں ترے عشق کی منزل کا حدی خوان نہ تھا میں اسی وقت سے منسوب تری ذات سے ہوں جب کہ جبریل امیں بھی ترا دربان نہ تھا دشتِ غم میں بھی تری یاد مرے ساتھ رہی عشق تنہا تھا مگر بے سروسامان نہ تھا...
  4. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    تیری نگاہ سے ذرے بھی مہروماہ بنے گدائے بے سروساماں جہاں پناہ بنے رہِ مدینہ میں قدسی بھی ہیں جبیں فرسا یہ آرزو ہے میری جاں بھی خاکِ راہ بنے زمانہ وجد کناں اب بھی ان کے طوف میں ہے جو کوہ و دشت کبھی تیری جلوہ گاہ بنے حضور ہی کے کرم نے مجھے تسلی دی حضور ہی مرے غم میں مری پناہ بنے ترا غریب بھی...
  5. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    مدینے کی فضا ہے اور میں ہوں جمالِ حق نما ہے اور میں ہوں شہِ دیں کی ثنا ہے اور میں ہوں حقیقت جلوہ زا ہے اور میں ہوں ہمہ نغمہ ہمہ مستی ہمہ سوز مری زنگیں نوا ہے اور میں ہوں برستے ہیں مری دنیا پہ انوار عطائے مصطفی ہے اور میں ہوں ہر اک مشکل ہوئی جاتی ہے آساں مرا مشکل کشا ہے اور میں ہوں ہے دل...
  6. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    اے کے تیرا جمال ہے رونق محفلِ وجود اے کہ تری نمود ہے جلوہ طراز ہست و بود یاد تو داد لذتے ذکرِ تو شوق من فزود تجھ پر درود اور سلام تجھ پر سلام اور درود صلی علی نبینا صل علی محمد آئینہ جمال ہے صورت حق نما تری پھیلی ہے کائنات میں چاروں طرف ضیا تیری ہے لبِ جبرئیل پر شام و سحر ثنا تری غازہ روئے...
  7. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ۔
  8. الف نظامی

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    بالکل،ڈاکٹر قدیر محسنِ پاکستان ہیں
  9. الف نظامی

    تعارف خاور بلال کو خوش آمدید

    خوش آمدید خاور بلال
  10. الف نظامی

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    ٹھیک ہے بی ٹی جیسے تمہاری مرضی۔ اس منصوبے کو بڑے تحمل ، دھیان اور اتمام سے کرنا ہے تاکہ کوئی چیز رہ نہ جائے۔ ہے کوئی رضاکار!!!
  11. الف نظامی

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    یہ بات کی نہ ! کسی چیز کا ذمہ لے لو اب جلدی سے۔
  12. الف نظامی

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    مندرجہ ذیل موضوعات پر مضامین ایچ ٹی ایم ایل مسل کی صورت میں : 1۔کمپیوٹر کو اردو لکھنے کے قابل بنانے کی مکمل تفصیل 2۔ یونیکوڈ کا تعارف 3۔ اردو خط، نستعلیق ، نسخ کے تعارف کے ساتھ، اردو خطاطی 4۔ اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں؟ 5۔اردو ویب کا تعارف اور جاریہ منصوبوں کی تفصیل 4۔ان پیج سے یونیکوڈ...
  13. الف نظامی

    اقبال جہاد - علامہ اقبال

    بہت خوب برصغیر میں سرسید اور مرزا غلام کذاب نے جہاد کی مخالفت کی۔ سرسید نے 1857 کی جنگ آزادی کے جہادیوں کو فسادی کہا اور کہا کہ انہوں نے حرام زدگیاں کی تھیں۔ مرزا غلام کذاب نے بھی جہاد کی بڑی شد و مد سے مخالفت کی ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انگریز نے اپنے خودکاشتہ لوگوں سے جہاد کی مخالفت میں بیان...
  14. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل وسلم وبارک علی سیدنا و مولانا محمد علی قدر حسنہ و جمالہ و فضلہ و کمالہ و جودہ و نوالہ و عزہ و جلالہ و علی اٰلہ و اصحابہ و امتہ الی یوم الدین۔
  15. الف نظامی

    پاکستان---پاکستان

    میرے گلے میں بستہ تھا جس میں دوسری جماعت کی کتابیں تھیں اور میری آنکھوں میں آنسو تھے جو ایک آٹھ برس کے بچے کےتھے اور میں منہ کھولے ہانپتا ہوا بھاگ رہا تھا۔۔۔۔ موچی دروازے کے باہر ایک شخص ٹانگیں پسارے لیٹا تھا اور اس کے سینے میں ایک خنجر پیوست تھا اور اس کا ایک ہاتھ خنجر کے دستے کو مضبوطی سے...
  16. الف نظامی

    ضیاء النبی اور ضیاء القرآن

    جلد دوئم کو سکین کردوں؟ ٹھیک ہے جلد اول پر آپ کام کیجیے۔
  17. الف نظامی

    مبارکباد یوم پاکستان

    اہل وطن کو یوم پاکستان مبارک
Top