نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    یزیدی نظام ۔۔۔ عارف سیمابی

    جب یزیدی نظام ہوتا ہے دہر میں ظلم عام ہوتا ہے جورِ بیداد ، جبر ، استبداد ہر ستم صبح و شام ہوتا ہے حق کی توہین عام ہوتی ہے کفر کا احترام ہوتا ہے عقل ہوتی ہے کارسازِ حیات عشق سودائے خام ہوتا ہے مے کشی تو حلال ہوتی ہے ذکرِ کوثر حرام ہوتا ہے اتنے ہوتے ہیں کارواں کے امام...
  2. الف نظامی

    وحی منظوم

    کیا سیماب اکبر آبادی نے وحی منظوم کے نام سے قرآن کریم کو منظوم کیا ہے؟
  3. الف نظامی

    مجاہد ۔۔۔ عارف سیمابی

    مجاہد انوارِ حقیقت کا پرستار مجاہد فردوسِ محبت کا خریدار مجاہد ہر وقت ہے جاں دینے کو تیار مجاہد ہر وقت شہادت کا طلبگار مجاہد تسلیم سراپا ہے مروت کا مرقع تصویرِ وفا ، پیکر ایثار مجاہد جرات کی صداقت کی تحفظ کی علامت تابندہ روایات کا کردار مجاہد مظلوم کے حق میں ہے حفاظت کا پیامی ظالم سے مگر...
  4. الف نظامی

    جہاد ۔۔۔ عارف سیمابی

    جہاد مذہب اسلام کیا ہے ،امن کا پیغام ہے دینِ فطرت ہے ، نویدِ خوبی انجام ہے اس کی نظروں میں نہیں ہے کارِ احسن ایسی جنگ ابن آدم پہ جو کردے عرصہ ہستی کو تنگ جو لڑائی ہو فقط اظہار قوت کے لیے یا نمائش کے لئے یا صرف شہرت کے لئے ناتواں ہمسایہ قوموں کو ستانے کے لیے یا انہیں مرعوب کرنے اور ڈرانے کے...
  5. الف نظامی

    منظوم خطبہ حجتہ الوداع

    خطبہ حجتہ الوداع منظوم ترجمہ۔۔۔۔۔۔۔مفہوم ومطالب صرف ہےاس کے لے حمدو ثنا وہ جو ہے مشکل کشا ، حاجت روا ہم اسی سے طالب امداد ہیں اس کے آگےمائلِ فریاد ہیں یہ ہمارا نفس ہے گم کردہ راہ اے خدا ، دے ہمیں اس سے پناہ میں گواہی دیتا ہوں ، یکتا ہے وہ بالیقیں معبود ہے ، تنہا ہے وہ اور پھر کوئی نہیں...
  6. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    میرے آقا خلق سراپا نام محمد کتنا پیارا ورد کرو سب صل علٰی کا آپ کی ہستی سب سے اعلٰی آپ کا رتبہ سب سے بالا خلق خدا کا ملجا و ماویٰ نور وفا کا پھول حیا کا نیر تاباں صدق و وفا کا ماہ منور لطف و عطا کا پیکر اقدس صبرو رضا کا دیں کا حاصل آپ کا اسوہ رحمت عالم شافع عقبٰی ان...
  7. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    غریبوں کی جو ثروت ہیں ، ضعیفوں کی جو قوت ہیں انہیں عالم کے ہر دکھ کی دوا کہنا ہی پڑتا ہے انہیں فرماں روائے انس و جاں کہتے ہی بنتی ہے انہیں محبوب رب دوسرا کہنا ہی پڑتا ہے زہے تاثیر ، ان کا نام نامی جب لیا جائے لبوں کو لازما صلی علی کہنا ہی پڑتا ہے جہاں بھر کو کیا سیراب جن کے فیضِ بے حد نے...
  8. الف نظامی

    کمپیوٹنگ فورم کا اجراء

    کس نے ناراض کیا ہے انہیں، کمال ہے بھئی کسی کو پتہ ہی نہیں۔ پیارے بھائیو واپس آجاو۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    خلق کےسرور ، شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم مرسل داور ، خاص پیمبر صلی اللہ علیہ وسلم نورِ مجسم ، نیر اعظم ، سرور عالم ، مونس آدم نوح کے ہمدم ، خضر کے رہبر صلی اللہ علیہ وسلم بحر سخاوت ، کان مروت ، آیہ رحمت ، شافع امت مالک جنت قاسم کوثر صلی اللہ علیہ وسلم دولت دنیا خاک برابر ، ہاتھ کے خالی ،...
  10. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد علی قدر حسنہ و جمالہ و فضلہ و کمالہ و جودہ و نوالہ۔
  11. الف نظامی

    پہلا سلام

    خیری ول آویں۔
  12. الف نظامی

    سلام اس پر کہ جس نے زندگی کا راز سمجھایا

    سبحان اللہ۔ بہت خوب! جزاک اللہ۔
  13. الف نظامی

    فانڈ ایکس

    جی ، بالکل صحیح کہا، میڑک کے بچوں کو عموما اس فارمولے کا پتہ ہوتا ہے۔ ریاضیاتی لطیفہ : اس تصویر میں ایف ایس سی کے طالبعلم کے جواب کو ظاہر کیا گیا ہے جس میں اس نے here it is لکھ کر اپنی دانست میں صحیح جواب دیا ۔
  14. الف نظامی

    تاسف دعا برائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ حق تعالی مغفرت فرمائیں۔
  15. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد علی قدر حسنہ و جمالہ و فضلہ و کمالہ و جودہ و نوالہ۔
  16. الف نظامی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ٹھیک ہے۔ مزید رضاکاروں کی اشد ضرورت ہے، محب علوی ، شعبہ تشہیر کس کے ذمہ ہے؟
  17. الف نظامی

    فانڈ ایکس

  18. الف نظامی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    زبردست ، راہبر آپ تو واقعی راہبر ہو، لغت منصوبہ کے حقیقی ٹیم لیڈر ! ایکسس کی مسل میں کام کریں تو زیادہ بہتر ہوگا کیونکہ بعد میں ڈیٹابیس کو ہی استمعال کیا جانا ہے۔
Top