ہمارا مسئلہ
میرے خیال میں حسن البنا اور سید قطب سے جماعت اسلامی کا تقابل زیادتی ہے کیونکہ ان لوگوں نے ائمہ اسلام پر جارحانہ تنقید کے بجائے صرف احیائے اسلام و اقامت دین کو اپنا مطمع نظر سمجھا تھا نے تصوف کو چنیا بیگم کہہ کر اہل تصوف کی ناراضگی مول نہیں لی۔
ویسے بھی موجودہ حالات جماعت خود کو...