نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    تجدید عہد۔۔۔

    شاکر القادری آپ سے کیوں ناراض ہوں گے بلکہ وہ تو بہت خوش ہوں گے کہ پھر گلشن میں بہار آنے والی ہے۔
  2. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد بقدر حسنہ و جمالہ و کمالہ و بارک وسلم۔
  3. الف نظامی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ڈیٹا کے دخول کی مسل میں چند تبدیلیاں کی ہیں اس مسل کو صحیح طور پر کام کرنے کے لیے کمپیوٹرمیں مندرجہ ذیل خطوط ہونے چاہیںUrdu Naskh AsiaType Nafees Naskh اور آپ نے اپنے کمپیوٹر کو اردو لکھنے کے قابل بنایا ہوا ہو۔ نئی مسل یہاں سے حاصل کرلیں۔
  4. الف نظامی

    تندرستی ہزار نعمت ہے۔

    شارق صاحب نے ایک مبدل بنایا ہوا ہے لیکن یہ خصوصیت اس میں نہیں۔ دیکھیں کیا پتہ اب وہ یہ خاصیت ڈالنے کے لیے غور کریں۔
  5. الف نظامی

    اردو محفل كا نام خط ثلث

    تصویر میں موجود نشان زدہ متن کو بھی خط ثلث میں لکھ دیں۔
  6. الف نظامی

    امام حسین(رضي اللہ عنہ) کی کرامات (رسالہ

    شہید کرب و بلا کیا مقام تیرا ہے ہجومِ غم میں بھی دل شاد کام تیرا ہے
  7. الف نظامی

    سیکھنا سیکھانا

    جزاک اللہ۔
  8. الف نظامی

    پیسے کہاں سے لائوں؟

    اللہ اللہ کیا تقوی ہے، کیا شان ہے۔ سبحان اللہ۔
  9. الف نظامی

    دعا

    اللھم اٰمین۔ جزاک اللہ۔
  10. الف نظامی

    بارہ اہم کام

    جزاک اللہ۔
  11. الف نظامی

    دعوت سے ہونے کا یقین ا جاے

    جزاک اللہ۔
  12. الف نظامی

    تجدید عہد۔۔۔

    بہت خوب، گلشن کا کاروبار چلائیں دوبارہ۔
  13. الف نظامی

    سلطان کربلا کو ہمارا سلام ہو

    سلطان کربلا کو ہمارا سلام ہو مہمان کربلا کو ہمارا سلام ہو عباسِ نامدار ہیں زخموں سے چور چور اس پیکر رضا کو ہمارا سلام ہو اکبر سے نوجوان بھی رن میں ہوئے شہید ہم شکلِ مصطفی کو ہمارا سلام ہو اصغر کی ننھی جان پہ لاکھوں درود ہوں مظلوم و بے خطا کو ہمارا سلام ہو بھائی بھتیجے بھانجے سب ہوگئے...
  14. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد بقدر حسنہ و جمالہ و کمالہ و بارک وسلم۔
  15. الف نظامی

    اسلام اور تصوف

    اجماعِ صحابہ باذوق آپ ایک خاص مکتب فکر کی نمائندگی کررہے ہیں، برسبیل تذکرہ یہ بھی پوچھتا چلوں کہ آپ کا مکتب فکر یزید کو امیرالمومنین اور امام حسین کو باغی کہتے ہوئے بھی حسینیت کے نام لیوا کیسے ہوا؟
  16. الف نظامی

    سمجھوتہ ایکسپریس میں دھماکے، 66 ہلاک

    اللہ! دل رو رہا ہے۔ کیا کہوں۔ انتہا پسندو اللہ تمہیں ہدایت دے۔ بال ٹھاکرے اور ایڈوانی جیسوں کو آخر کب عقل آئے گی؟
  17. الف نظامی

    اردو کی بات اردو میں

    گلوبل سائنس میں اشتیاق احمد کا ایک مضمون چھپا تھا جس میں تفصیلا یہ بات کی گئی تھی اور بتایا گیا تھا کہ کیسے نصاب کو جدید کرنے کے نام پر اردو میں موجود سائنسی نصابی کتب میں اردو اصطلاحات اور انگریزی میں لکھ کر کمال کیا گیا ہے۔
Top