پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ باب وولمر نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی عالمی کرکٹ کپ میں ذرائع ابلاغ سے اردو میں گفتگو کریں گے۔
باب وولمر نے کہا کہ
پاکستانی کھلاڑی قومی زبان میں بہتر محسوس کرتے ہیں
وہ اپنے مافی الضمیر کا آزادانہ قومی زبان میں اظہار کرتے ہیں اور انہیں اپنے ملک اور قومی زبان پر فخر ہے...