مندرجہ ذیل متن کو اصل صورت میں کیسے لایا جائے؟
رضائیکوغلطاوڑھےبیٹھیژوبکیقرہالعیناورعظمٰیکےپاسگھرکےذخیرہسےآناًفاناًڈشمیںثابتجو،صراحیمیںچائےاورپلیٹمیںزردہآیا۔
کوئی الگورتھم تجویز کیجیے؟
اصل متن
رضائی کو غلط اوڑھے بیٹھی ژوب کی قرہ العین اور عظمٰی کے پاس گھر کے ذخیرہ سے آناً فاناً ڈش میں ثابت...