نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    بالکل غلط ، اقوام متحدہ کی مخالفت کے باوجود عراق کو تباہ و برباد کیا گیا۔ دنیا کو جنگ کا عادی بنایا گیا۔ یہ دنیا امریکی جنگی جنون کی نصابی کتاب بن چکی ہے۔ بالکل غلط ، عراق میں کوئی ویپن آف ماس ڈسٹرکشن نہیں ملے اور امریکہ نے اب اس حوالے سے تمام ریکارڈ بھی حذف کردیا ہے۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ...
  2. الف نظامی

    بہت افسوس کے ساتھ (ویلنٹائن ڈے)

    کونسا چینل تھا۔اور کہاں یہ توڑ پھوڑ ہوئی ۔ میری نظر سے تو نہیں گذری۔ مہوش کیا آپ یہ نہیں سمجھتیں کہ یہ تہوار ہمارے اوپر ذرائع ابلاغ اور ملٹی نیشنل کمپنیوں نے منافع کمانے کی غرض سے مسلط کیا ہے؟ اور جو حیا کا جنازہ اس ویلنٹائن کے نام پر نکلتا ہے کیا آپ کی نظر میں ہے؟
  3. الف نظامی

    اردو ڈاٹ‌ نیٹ‌کنٹرولز لائبریری کا ابتدائی ورژن

    بہت خوب نبیل، اگر اس میں زبان منتخب کرنے کی ایک پراپرٹی ڈال دی جائے جس کی دو قدریں ہوں ur اور en تاکہ پروگرامر ضرورت کے حساب سے زبان تبدیل کرسکے۔
  4. الف نظامی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    ویسے مجھے خود نہیں پتہ کہ زمین کی حرکت کا سائنسی ثبوت کیا ہے؟:)
  5. الف نظامی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    آپ نے خود بھی اس موضوع پر تحقیق کی ہے اور سائنسی دلائل کا مطالعہ کیا ہے یا ویسے ہی تقلیدی ایمان لے آئے ہیں کہ زمین گھوم رہی ہے ۔:)
  6. الف نظامی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    جناب آپ کچھ کہیے تو بات بنے۔ مجھے معلوم ہے کہ زمین کے حرکت کے سائنسی دلائل آپ کو یاد نہیں ہوں گے لہذا اسی تبصرہ پر اکتفا کیا ہے۔:)
  7. الف نظامی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    محب اس میں زمین کا تذکرہ نہیں ہے۔ مباحثین احباب سے گذارش ہے کہ وہ سائنسی حوالے سے زمین کی حرکت کی بات کریں تو زیادہ اچھا ہوگا۔:)
  8. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد علی قدر حسنہ و جمالہ و فضلہ و کمالہ و جودہ و نوالہ۔
  9. الف نظامی

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    ایک اطلاقیہ بناتا ہوں جو کرلپ کے مہیا کردہ تمام ترسیمہ جات کو تصویری شکل میں منتقل کردے۔
  10. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد صاحب المقام المحمود۔
  11. الف نظامی

    مقالہ : کربلا کے تربیتی پیغامات

    مصائب میں کچھ لوگ رخصت پر عمل کرتے ہیں اور کچھ عزیمت پر۔ نوجوانان جنت کے سردار سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت عزیمت کا درس دیتی ہے۔
  12. الف نظامی

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    دوست جہان لغت اطلاقیہ کی ایگزی مسل براجمان ہے وہاں ہی ایک مسل dictionary.xml ہے بس اس کو overwrite کردو جواد کی مہیا کردہ مسل سے۔
  13. الف نظامی

    Firefox کی Extension ؟؟

    برادر اگر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کے بجائے ؟ ہی لکھ دیتے تو کافی تھا:)
  14. الف نظامی

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    ہمارے ملک میں ہر چیز کا لنڈا بازار لگا ہوا ہے ، کیا ہم کوئی اپنی چیز نہیں نکال سکتے؟ کپڑوں کا لنڈا ، پرانی کتابوں کی شکل میں نظریات کا لنڈا اور اب مغربی تھکی ہوئی تہذیب کی شکل میں ثقافتی لنڈا برامد ہو رہا ہے۔ "ویلنٹائن ڈن " ؟ یہ ہماری ثقافت نہیں ہے ، اس لیے نہیں منانا چاہیے۔ ماں دن ، باپ دن ،...
  15. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد صاحب المقام المحمود۔
  16. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واہ کیا بات ہے ، ڈاکٹر عبدالغنی صاحب کی ایک کتاب روح بیدل کی مجھے کتنے عرصہ سے تلاش ہے جس کا تذکرہ "امیر حزب اللہ" از ڈاکٹر عبدالغنی شائع کردہ اداہ حزب اللہ جلال پور شریف میں سرسری طور پر ہے۔ ڈاکٹر عبدالغنی صاحب نے پی ایچ ڈی مرزا بیدل پر ہی کی تھی اس کا تذکرہ بھی "امیر حزب اللہ" میں ملتا ہے۔...
  17. الف نظامی

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    کیا یہ نستعلیق خط میں لکھے ہوئے متن کو شناخت کرتا ہے؟
Top