محب آپ نے یہ رائے کیسے قائم کرلی۔ ذرا اقبال اور مودودی کے افکار کا جائزہ لے لیا ہوتا کہ وہ امام احمد رضا کو کیا سمجھتے تھے۔ اقبال تو انہیں برصغیر کا امام ابو حنیفہ کہتے تھے اور کیی علمائے دیوبند بھی ان کی تعریف کیا کرتے تھے جیسا کہ مولانا ادریس کاندھلوی وغیرہ۔
علی گڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر...