پروگرامنگ زبان

الف نظامی نے 'پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 2, 2008

?

آپ کونسی کمپیوٹر پروگرامنگ زبان استمعال کرتے ہیں؟

  1. c/c++

    28.0%
  2. c#

    28.0%
  3. java

    36.0%
  4. python

    8.0%
  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,365
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آپ کون سی کمپیوٹر پروگرامنگ زبان استمعال کرتے ہیں؟
     
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    کسی زمانے سی اور سی پلس پلس استعمال کی تھی
     
  3. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    میں نے بھی سی پلس پلس کی تھی جب سیکنڈ ائیر میں تھا
     
  4. zerocool

    zerocool محفلین

    مراسلے:
    100
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    السلام علیکم
    کس قسم کا کام چاہیئے آپ کو ویسے تو بہت سی ھیں پروگرامنگ زبانیں۔ ویب کا چاہیئے یا ڈیسک ٹاپ پروگرام چاہیئے میں پی ایچ پی استعمال کررہا ھوں۔ اور کبھی کبھی جاوا استعمال کرلیتا ھوں۔
     
  5. حبیب علی

    حبیب علی محفلین

    مراسلے:
    14
    سی اور سی پلس پلس ، جاوا، اے ایس پی، پی ایچ پی۔ استعمال کرتا ہوں۔
     
  6. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,365
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ویب اور ڈیسک ٹاپ زبان الگ الگ سیکھنا بھی پروگرامر کے لیے مسلہ ہوتا ہے۔ سی شارپ ویب اور ڈیسک ٹاپ دونوں طرح کے اطلاقیوں کے لیے استمعال کی جاسکتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,235
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پائی تھون کی جگہ پی ایچ پی ہونی چاہیے
     
  8. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,513
    موڈ:
    Breezy
    میں نے سی، سی++، جاوا، سی شارپ، وژول بیسک میں کا کیا ہوا ہے۔ کچھ پائتھون میں بھی۔ آج کل ربی میں کر رہا ہوں۔ پی ایچ پی کافی پہلے کی تھی۔ اس کے علاوہ اسمبلی میں بھی کافی کرتب کیے تھے جب آتش جوان تھا :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,365
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کیا باتیں ہیں جناب کی۔
    کیا آپ اردو محفل کے قارئین کے لیے اردو میں جاوا سکھا سکتے ہیں؟
     
  10. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,076
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    الف نظامی بھائی آپ تو سی شارپ سکھا رہے تھے۔ جاوا چہ معنی دارد؟
     
  11. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,365
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بھئی جاوا کی معنویت سے کسے انکار ہے؟ سی شارپ اپنی جگہ ، جاوا اپنی جگہ۔
     
  12. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,076
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    جاوا اپنی جگہ بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔
    جاوا شارپ کیسی چیز ہے ویسے؟
     
  13. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    سی شارپ تو نہیں‌کہنا چاہ رہے؟
     
  14. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,076
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
  15. راشد احمد

    راشد احمد محفلین

    مراسلے:
    697
    میں آج کل پی ایچ پی استعمال کررہا ہوں لیکن آہستہ آہستہ ڈاٹ نیٹ‌کی طرف آرہا ہوں
     
  16. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,149
    موڈ:
    Daring
    جی جے شارپ ڈوڈٹ نیٹ کے لیئے بنائی گئی ہے
    net. پلیٹ فارم پر اب تک 28 کپیوٹر پروگرامینگ زبانیں شامل ہوچکی ہیں
     
  17. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,076
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    جاوا کی ورچوئل مشین پر بھی کئی ساری زبانیں امپورٹ کی جاچکی ہیں۔
     
  18. سائینسدان

    سائینسدان محفلین

    مراسلے:
    63
    جاوا
    جے 2 می
    امبیڈد سی
    ویژل بیسک
    کوئیک بیسک
    بیسک اڈوانس
    جی ڈبلیو بیسک
    اسمبلی
     
  19. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    میں بھی اب تھوڑا تھوڑا سی شارپ پر آچکا ہوں۔
    کسی زمانے میں سی پلس پلس بھی استعمال کی تھی۔ جاوا صرف پڑھی ہی تھی اور امتحان پاس کر لیا تھا۔

    موجودہ جاب میں تو مجھے زیادہ تر بیچ فائلز، وی بی، وی بی سکرپٹ، انسٹالرز، انسٹال شیلڈ اور اب وکس میں‌کام کرنا پڑتا ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر