نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    Ssl انکرپٹڈ صفحات

    Ssl انکرپٹڈ صفحات کیا ہوتے ہیں؟ Ssl انکرپشن کیا ہوتی ہے؟
  2. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صلی علی محمد صاحب المقام المحمود
  3. الف نظامی

    فاعلات

    تو کیا یہ کتاب مطبوعہ شکل میں موجود نہیں؟
  4. الف نظامی

    فاعلات

    فاعلات از محمد یعقوب آسی ، اقبال سائبر لائبریری سے
  5. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صلی علی محمد صاحب المقام المحمود
  6. الف نظامی

    خواجہ حسن نظامی کا طرزِ تبلیغ

    حسن نظامی آپ یہاں ملاحظہ فرمائیں
  7. الف نظامی

    مثنوی بیدل ، جامعہ پنجاب اور خطاطی غالب

    کل محمد وارث صاحب کی وساطت سے ڈاکٹر عبدالغنی کی کتاب The Life and Works of Abdul Qadir Bedil موصول ہوئی۔ اس کے دو صفحات سکین کرکے یہاں لگا رہا ہوں۔ مثنوی بیدل کے بارے میں مرزا غالب کا شعر ، غالب کے قلم سے
  8. الف نظامی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    امی و دقیقہ دان عالم بے سایہ و سائبان عالم
  9. الف نظامی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    اللہ اللہ وہ امی و استادِ کل مچ گیا جس کی بعثت پہ مکے میں غل رہبر انس و جاں ، منتہائے سبل خلق سے اولیا ، اولیا سے رسل اور رسولوں سے اعلی ہمارا نبی
  10. الف نظامی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    گفتگو کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ تضمین کے حدود و مطالب و معانی پر غور کرلیا جائے
  11. الف نظامی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    ہمارے نزدیک قافیہ کی واضع ترتعریف یہ ہے کہ قافیہ وہ مجموعہ ء حروف و حرکات ہے جو اواخر ابیات میں دو یا زیادہ لفظوں کی صورت میں بطور وجوب یا استحسان مقرر لایا جاتا ہے۔
  12. الف نظامی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    جس کی دو بوند ہیں کوثر و سلسبیل ہے وہ رحمت کا دریا ہمارا نبی
  13. الف نظامی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحٰی تیرا نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا
  14. الف نظامی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    بیت اللہ محسود کو اسلحہ امریکہ دے رہا ہے۔ ذرا تحقیق کریں۔
  15. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صلی علی محمد صاحب المقام المحمود
  16. الف نظامی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    امریکہ اسلحہ اور موت کا سوداگر ہے۔ ساری دنیا کے انسانوں اور ماحول کو اس کے نیوکلیائی ، کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں سے خطرہ ہے ان wmd کے خلاف ساری دنیا کو کھڑا ہوجانا چاہیے۔ لیکن رکیے عراق میں wmd کے نام پر قتل و غارت و لوٹ مار ہی اصل وار آن ٹیرر ہے۔ امریکیو بدمعاشی بند کرو۔
  17. الف نظامی

    خطاطی: پہلی غلطی

    بہت خوب! ثلث میرا پسندیدہ خط ہے اور اس کی خوبصورتی کے بارے میں ولی دکنی کا ایک شعر آپ کی نذر تجھ نین کی کیا کروں تعریف یہ عین ثلث کا صاد دستا یقین مانیے خطاطی کے شائقین کو اردو محفل پہ دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے۔
Top