نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بالکل جناب م م مغل صاحب آپ بھی بتا سکتے ہیں۔
  2. الف نظامی

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    یہ نعتِ رسول کس بحر میں ہے اور اس کی تقطیع کیسے ہوگی۔ کیا کہوں ان کے لطف سے یوں ہے دل آشنا کہ یوں ان کی عطا سے پوچھیے بولے گی خود عطا کہ یوں یوں حرمِ جمال میں قربِ حبیب تھا کہ یوں کوئی یہ کیا کہے کہ یوں کوئی بتائے کیا کہ یوں سوچ میں تھے الم نصیب کیسے سکوں سے ہوں قریب میں نے درودِ...
  3. الف نظامی

    پاکستان کا مطلب کیا؟

    تمام احباب کا بہت شکریہ۔
  4. الف نظامی

    سافٹ وئیر جانچ کاری Software Testing

    آپ اس موضوع کی توسیع / تدوین میں حصہ لے سکتے ہیں۔
  5. الف نظامی

    پیغام کا نچوڑ Message Digest

    کسی پیغام کے نچوڑ سے پیغام کا پتہ لگانا RAINBOW جداول سے ممکن ہے۔ سوال:پی ایچ پی بی بی میں پاس ورڈ کیسے محفوظ ہوتے ہیں۔ سادہ متن یا انکرپٹیڈ صورت میں یا ھیش کی شکل میں؟ جواب: md5 ھیش کی صورت میں
  6. الف نظامی

    پیغام کا نچوڑ Message Digest

    بنیادی طور پر یہ hashing algorith ہے جس میں Collision ممکن ہے۔ ایم ڈی 5 میں پیغام کا نچوڑ 128 بٹ کا ہوتا ہے۔ کسی مسل کی integrity چیک کرنے کے لیے بھی اس کو استعمال کیا جاتا ہے۔ انٹی وائرس تجزیہ کرنے والوں کے پاس کلین سسٹم مسلوں کے md5 ھیش کا ڈیٹابیس ہوتا ہے جس کی مدد سے وہ تبدیل شدہ سسٹم...
  7. الف نظامی

    پیغام کا نچوڑ Message Digest

    کسی متن کا Message Digest کیا ہوتا ہے؟
  8. الف نظامی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    بتان رنگ و بو کو چھوڑ کر ملت میں گم ہو جا نہ تورانی رہے باقی ، نہ ایرانی نہ افغانی
  9. الف نظامی

    لفظ، ابلاغ، علامت

    بہت خوب!!! سیف انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں
  10. الف نظامی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    کچھ لوگ داد و تحسین سے بے نیاز جانب منزل گام زن رہتے ہیں ، مقصد کا حصول ہی ان کے لئے سب کچھ ہوتا ہے۔
  11. الف نظامی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    موضوع کے حوالے سے کسی نے بات نہیں کی اور غیر متعلقہ باتوں کی بھر مار۔ بھئی اگر کوئی کام کر رہا ہے تو اسے کرنے دیں۔
  12. الف نظامی

    پاکستان کا مطلب کیا؟

    پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ شب ظلمت میں گزاری ہے اٹھ وقت بیداری ہے جنگ شجاعت جاری ہے آتش و آہن سے لڑ جا پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ ہادی و رہبر سرور دیں صاحب علم و عزم و یقیں قرآن کی مانند حسیں احمد مرسل صلی علی پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ چھوڑ تعلق داری...
  13. الف نظامی

    اوپن ٹائپ لے آوٹ سے متعلقہ جداول

    شکریہ نبیل ۔ یہ بتائیں کہ کیا یہ جداول اردو خطوط خصوصا نستعلیق کے لیے موزوں ہیں یا ان میں کوئی تبدیلی ضروری ہے۔
  14. الف نظامی

    ! یونیکوڈ کا نیا ورژن 5.1.0 ریلیز !

    عارف کریم آپ نے بالکل صحیح اندازہ لگایا ہے ، ان حروف کی شمولیت از حد ضروری ہے۔ اگلے ورژن کے لئے ان حروف کو شامل کرنے کے لیے یونیکوڈ والوں کو کہا جاسکتا ہے۔
  15. الف نظامی

    اوپن ٹائپ لے آوٹ سے متعلقہ جداول

    اوپن ٹائپ لے آوٹ بنیادی طور پر پانچ جداول tables پر مشتمل ہوتا ہے۔ GSUB The Glyph Substitution Table GPOS the Glyph Positioning table BASE the Baseline table JSTF the Justification table GDEF the Glyph Definition table The Glyph Substitution Table یہ جدول گلائف کو لفظ میں...
  16. الف نظامی

    سافٹ وئیر جانچ کاری Software Testing

    سافٹ وئیر جانچ کاری غلطیاں انسان سے سرزد ہوتی ہیں اور اسی طرح انسانی تخلیق بھی مکمل نہیں ہوتی اور کوئی نہ کوئی خامی یا غلطی اپنے دامن میں سمیٹے ہوتی ہے۔ کمپیوٹری اطلاقیے بھی اس زمرہ میں آتے ہیں اور ان کی تخلیق کے دوان غلطیوں اور خامیوں‌ کا در آنا عمومی بات ہے ، لہذا کسی بھی اطلاقیہ کو ریلیز...
  17. الف نظامی

    ٹائپ فیس اور فونٹ میں فرق؟

    بنیادی طور پر کشیدہ کو کیریکٹر کے طور پر شامل کرنے سے تلاش ، تقابل اور کئی اردو کمپیوٹنگ مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جبکہ ٹائپ فیس کے طور پر یہ مسلہ نہیں ہوگا۔ بولڈ ، اٹالک اور انڈر لائن بنیادی طور پر رومن متن کے لیے ہیں جو کہ اردو میں بھی چلتے ہیں جبکہ کشیدہ سٹائل خالصتا اردو ہے ۔ تصور کریں...
Top