اردو عربی فارسی متن کی شناخت کیسے ممکن ہے؟
وہ کون سے اصول ہوں گے جن کی بنیاد پر کوئی اطلاقیہ مہیا کردہ متن کی مدد سے زبان کی شناخت کرلے کہ وہ عربی ہے ، فارسی ہے یا اردو۔
یہ موضوع ابھی پوسٹ کیا تھا کہ متعلقہ موضوعات میں زیک کا پوسٹ کردہ یہ مضمون مل گیا
ایسی خوبصورت تشریح کا بہت شکریہ محمد وارث صاحب۔
ریاضی و موسیقی و عروض اول تو سمجھ ہی نہیں آتی اور جسے سمجھ آتی ہے اس کا جی ان کی جمالیت سے کبھی نہیں بھرتا۔
حضرت قبلہ عالم قدس سرہ پنجابی اور فارسی زبان کے ایک نغز گو سخنور تھے۔ آپ کا کلام جو نعت ، مناجات اور تصوف پر مشتمل ہے ، اپنی سلاست اور انوکھے انداز کی وجہ سے غلبہ حال کا مرقع معلوم ہوتا ہے۔ کئی طویل نظمیں فی البدیہہ لکھتے یا لکھوا دیتے۔
کبھی کسی استاد کا کلام پسند فرماتے تو طبع عالی پرواز...
صد سنگ شد آئینہ و صد قطرہ گہر بست
افسوس ھماں خانہ خرابست دل ما
سینکڑوں پتھر آئینہ اور سینکٹروں قطرے موتی بن گئے ، افسوس کہ ابھی تک میرے دل کا خانہ خراب ہے۔
ابوالمعانی میرزا عبدالقادر بیدل عظیم آبادی
ابوالمعانی میرزا عبدالقادر بیدل عظیم آبادی کا ایک شعر ہے:
بجنبش تیغ زن چین جبینش
غضب پشتی نشین نقش چینش
اس میں مستعمل تمام حروف منقوطہ ہیں جو یہ ہیں
ب پ ت ج چ ز ش ض غ ج غ ق ن ی
جبکہ تمام منقوطہ حروف یہ ہیں:
ب پ ت ث ج چ خ ذ ز ژ ش ض ظ غ ف ق ن ی
فانٹ بنانے والوں کے لیے شاید یہ شعر...