نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    زبان و تکنالوجی پر کانفرنس

    Conference on Language and Technology 2009 (CLT09)
  2. الف نظامی

    احمد ندیم قاسمی درد وطن

    مکمل غزل یہاں ملاحظہ ہو
  3. الف نظامی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر در ودیوار کے ساتھ
  4. الف نظامی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    حضور پاک کا جلال و جمال میجر امیر افضل خان کی تصنیف ہے۔
  5. الف نظامی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    ضیاءالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مصنف بھی اپنےآقا کے حضور درود وسلام کی قبا لیے شفاعت کا طلبگارہے”دعا” کے الفاظ ملاحظہ فرمائیے ” اے سلطانِ حسینانِ جہاں! اے سرورِ اورنگ نشینانِ عالم! ایک مفلس و کنگال ،منگتا، خالی جھولی لے کر تیرے حسن وجمال کی خیرات لینے کیلیے حاضر ہے اور ایک ادنی سا ارمغان...
  6. الف نظامی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    “الہی جو شان، جو فضل و کمال، جو حسن و جمال جو صوری و معنوی خوبیاں تو نے اپنے حبیبِ مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں ان کا صحیح عرفان اور پہچان بھی نصیب فرما اور ان کو اس طرح سے بیان کرنے کی توفیق مرحمت فرما جس کے مطالعہ سے تاریک دل روشن ہوجائیں، مردہ روحیں زندہ ہوجائیں ذوق و شوق کی...
  7. الف نظامی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    شوق و نیاز و عجز کے سانچے میں ڈھل کے آ یہ کوچہِ حبیب ہے پلکوں سے چل کے آ
  8. الف نظامی

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    واہ کیا بات ہے ! بہت شکریہ محمد وارث صاحب۔ کیا یہ دونوں کتابیں (بحر الفصاحت اور حدائق البلاغہ) مطبوعہ شکل میں ملتی ہیں یا نایاب ہیں؟
  9. الف نظامی

    یوم شہادت عامر چیمہ : 3 مئی

    عامر عبد الرحمن چیمہ رحمۃ اللہ علیہ کو تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کیا گیا۔
  10. الف نظامی

    خلیفہ بلافصل حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے سوانح

    بہت شکریہ مجیب منصور۔ امیر المومنین سیدنا ابوبکر صدیق امیر المومنین سیدنا عمر فاروق امیر المومنین سیدنا عثمانِ غنی امیر المومنین سیدنا علی حیدر
  11. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر دل خون ہو تو کیوں کر نہ لہو آنکھ سے برسے- سید نصیر الدین نصیر

    دل خون ہو تو کیوں کر نہ لہو آنکھ سے برسے آخر کو تعلق ہے اسے دیدہ تر سے کچھ دیر تو اس قلب شکستہ میں بھی ٹھہرو یوں تو نہ گزر جاو اس اجڑے ہوئے گھر سے ہر موج سے طوفانِ حوادث کی حدی خواں مشکل ہے نکلنا مری کشتی کا بھنور سے یہ حسن یہ شوخی یہ تبسم یہ جوانی اللہ بچائے تمہیں بد بیں کی نظر سے...
  12. الف نظامی

    قتیل شفائی حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا - قتیل شفائی

    کرنا ہے جو سر معرکہِ زیست تو سُن لے بے بازوئے حیدر، درِ خیبر نہیں گرتا
  13. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر کوئی جائے طور پہ کس لئے کہاں اب وہ خوش نظری رہی- سید نصیر الدین نصیر

    کوئی جائے طور پہ کس لئے کہاں اب وہ خوش نظری رہی نہ وہ ذوق دیدہ وری رہا ، نہ وہ شان جلوہ گری رہی جو خلش ہو دل کو سکوں ملے ، جو تپش ہو سوز دروں ملے وہ حیات اصل میں کچھ نہیں ، جو حیات غم سے بری رہی وہ خزاں کی گرم روی بڑھی تو چمن کا روپ جھلس گیا کوئی غنچہ سر نہ اٹھا سکا ، کوئی شاخ گل نہ ہری...
  14. الف نظامی

    کلام سید مہر علی شاہ

    پسندیدگی کا شکریہ سخنور۔ یہ نعت آپ کے منظوم کلام پر مبنی مراۃ العرفان میں ایسے ہی ہے جیسے لکھا ہے۔ دلڑی ، اور اکھیں کے ساتھ۔
  15. الف نظامی

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    یہ گھنٹی کی آواز کس بحر میں ہوتی ہے؟
  16. الف نظامی

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    یہ نعت کس بحر میں ہے؟
  17. الف نظامی

    کلام سید مہر علی شاہ

    اج سک متراں دی ودھیری اے کیوں دلڑی اداس گھنیری اے لوں لوں وچ شوق چنگیری اے اج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں الطیف سری من طلعتہ والشذ و بدی من وفرتہ فسکرت ھنا من نظرتہ نیناں دیاں فوجاں سر چڑھیاں مکھ چند بدر شعشانی اے متھے چمکدی لاٹ نورانی اے کالی زلف تے اکھ مستانی اے مخمور اکھیں ہن مدھ...
  18. الف نظامی

    کلام سید مہر علی شاہ

    شکریہ شمشاد صاحب یہ نعت تلاش کرکے لکھتا ہوں۔ سید نصیر الدین نصیر گولڑوی اس نعت کے بارے میں کہتے ہیں: کہنے کو تو نعتیں سب نے کہیں ، یہ نعت نصیر آفاقی ہے کیا خوب کہا سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Top