تستعلیقی خطوط کی رفتار کم ہونے کی وجوہات:
1۔ کیا اوپن ٹائپ نستعلیقی خطوط کی تخلیق کے لیے موزوں ہے یا اس میں کوئی تبدیلی درکار ہے۔ (اوپن ٹائپ میں جداول کی لمبائی) دیکھیے نفیس نستعلیق کے ریلیز نوٹ سے اقتباس
2۔ لے آوٹ انجنوں (یونی سکرائب ، پینگو ، آئی سی یو) کا نستعلیقی خطوط کو مدنظر رکھ...