مثنوی بیدل ، جامعہ پنجاب اور خطاطی غالب

الف نظامی

لائبریرین
کل محمد وارث صاحب کی وساطت سے ڈاکٹر عبدالغنی کی کتاب The Life and Works of Abdul Qadir Bedil موصول ہوئی۔

اس کے دو صفحات سکین کرکے یہاں لگا رہا ہوں۔
01.jpg


مثنوی بیدل کے بارے میں مرزا غالب کا شعر ، غالب کے قلم سے
02.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
مرزا بیدل کی مثنوی طورِ معرفت اور مثنوی محیطِ اعظم کے متعلق مرزا غالب کے اشعار ان کے قلم سے ملاحظہ کیجیے۔
ازیں صحیفہ بنوعی ظہور معرفت است
کہ ذرہ ذرہ چراغان طورِ معرفت است
6h6xiv.jpg

 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
کتاب : "محیطِ ادب"
(اشعار : ابو المعانی میرزا عبد القادر بیدل)
مترجم و شارح: پیر سید نصیر الدین نصیر

ملنے کا پتہ :طلوع مہر آڈیو ویڈیو لائبریری ، گولڑہ شریف​
 
Top