نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    بیتے دنوں کا معلوم نہیں۔
  2. الف نظامی

    سوزشِ دل تو کہاں اس حال میں

    "قسمے جے میرے پلے ہک لفظ وی پیا ہووے۔ ذرا وی سمجھ نہیں آیا۔ ایہہ عالم بالا دیاں گلاں سن کے اسی واہ واہ ای کر سکدے آں اس توں اگے پر ۔۔۔"
  3. الف نظامی

    ای ایم یونٹ

    کئی جگہ فانٹ سائز em میں بتایا گیا ہوتا ہے۔ font-size: 2em یہ ای ایم یونٹ کیا ہوتا ہے؟
  4. الف نظامی

    سعودی عرب: جوؤں کی خریدو فروخت منظم کاروبار بن گیا

    عنوان تدوین چاہتا ہے۔ خرید و فروخت
  5. الف نظامی

    سوزشِ دل تو کہاں اس حال میں

    بہ تقلیدِ مغلیہ رسید:) سبحان اللہ سبحان اللہ کیا بات ہے واہ ۔۔ واہ ۔واہ ۔ بہت خوب ۔ بہت شکریہ فاتح بھیا۔
  6. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اردو محفل پہ خوش آمدید۔ :) محمد اقبال فانی صاحب شاید یہ شعر اس طرح ہے: والسلام مع الاکرام
  7. الف نظامی

    خطِ عثمان طہ نسخ جاری

    شکر ہے کوئی بہتر نسخ فانٹ میسر آیا۔ ویسے اس کا نام KFGQPC Uthman Taha Naskh زیادہ طویل ہے۔ صرف Uthman Taha Naskh ہو تو کیسا ہے؟
  8. الف نظامی

    نستعلیق انگلش

    دئیر شڈ بی اے موڈ فار اردو محفل ٹو ٹرانسلیٹ انگلش ٹو نستعلیق انگلش۔
  9. الف نظامی

    کیا مادہ فنا ہوتا ہے

    104. يَوْمَ نَطْوِي السَّمَاءَ كَطَيِّ السِّجِلِّ لِلْكُتُبِ كَمَا بَدَأْنَا أَوَّلَ خَلْقٍ نُّعِيدُهُ وَعْدًا عَلَيْنَا إِنَّا كُنَّا فَاعِلِينَO سُورة الْأَنْبِيَآء 104. اس دن ہم (ساری) سماوی کائنات کو اس طرح لپیٹ دیں گے جیسے لکھے ہوئے کاغذات کو لپیٹ دیا جاتا ہے، جس طرح ہم نے (کائنات کو)...
  10. الف نظامی

    تشاکلی تفاعل

    کیلکولیس کی اردو اصطلاح حسابان کو کس حساب سے گھڑا گیا ہے ؟ یہاں بالکل نہیں‌بتایا گیا۔ اس میں غیر خطی عمل کو وکی پیڈیا کے مطابق ہی غیر خطی "دالہ" ہو نا چاہیے ویسے اردو سائنسی ادب میں اسے غیر خطی تفاعل کہا جاتا ہے۔
  11. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہر قوم راست راہے دینے و قلبہ گاہے من قبلہ راست کردیم بر سمت کج کلاہے پہلا مصرع خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ کا ہے اور دوسرا حضرت امیر خسرو رحمۃ اللہ علیہ کا۔
  12. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    راہوں میں تری طُور کے آثار ملے ہیں ذروں کے جگر مطلع انوار ملے ہیں اللہ رہے ترے حسن کی یہ گرمئی بازار لاکھوں یہاں یوسف سے خریدار ملے ہیں تاروں میں ترے حسنِ تبسم کی ضیاء‌ ہے پھولوں کی مہک میں ترے آثار ملے ہیں معراج کی شب سرحدِ امکاں سے بھی آگے نقشِ قدمِ احمد مختار ملے ہیں جو ذات الہی کی تجلی...
  13. الف نظامی

    تشاکلی تفاعل

    ہم نے اس سے قبل اردو ریاضیاتی کتب میں integral calculus کو تکمیلی احصاء اور differential calculus کو تفرقی احصاءہی پڑھا ہے۔ مجھے یہ بات کہنے میں کوئی باک نہیں کہ وکی پیڈیا کی فضول اصطلاحات دیکھنے کے بعد اب مجھے اردو وکی پیڈیا سے نفرت ہے۔
  14. الف نظامی

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    بہت شکریہ زہرا علوی۔
  15. الف نظامی

    تشاکلی تفاعل

    کیا آپ کو علم ہے کہ احصاء Calculus کے لیے مروج ہے؟
  16. الف نظامی

    تشاکلی تفاعل

    قبلہ یہ وکی پیڈیا پر تشاکلی تفاعل کے عنوان سے ہی لکھا گیا تھا جس کو "جفت دالہ" سے تبدیل کردیا گیا۔ مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ وکی پیڈیا کے لوگ کسی اصطلاح کو گڑھنے سے قبل پہلے سے موجود اردو سائنسی کتب و اصطلاح پر نظر نہیں رکھتے۔ symmetric function کے لیے اردو سائنسی کتب میں تشاکلی تفاعل ہی...
  17. الف نظامی

    اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ لکھنے میں مدد چاہیے

    محمد علی مکی: لینکس کے ڈیسک ٹاپ ماحول xfce کا ترجمہ
  18. الف نظامی

    سعودی عرب: جوؤں کی خریدو فروخت منظم کاروبار بن گیا

    عنوان مدون کریں۔ "خرید و فروخت"
Top